لاریب مرزا

محفلین

اے خان

محفلین
ہماری بھی آج ہی پہلی چھٹی ہے :) تبھی تو آرام سے محفل کھول کے بیٹھے ہیں ورنہ اس وقت تو ہم اور ہماری بھتیجی کے دوران مقابلہ ہو رہا ہوتا ہے کہ پہلے کون تیار ہوتا ہے سکول جانے کے لیے :)
ہاہاہاہا! اچھا ہے کچھ دن آرام مل جائے گا.
 
اے خان

محفلین
کوئی بات نہیں گھر میں کسی بیگ کی تلاشی لے لیں
گھر میں اکثر ہماری تلاشی ہوتی ہے. ہم تو پھر بھی تلاشی کے دوران چیزوں کو غائب نہیں کرتے لیکن جب گھر میں ہماری تلاشی ہوتی ہے تو دس اور بیس کے سارے نوٹ غائب ہو جاتے ہیں.
 
لاریب مرزا

محفلین
گھر میں اکثر ہماری تلاشی ہوتی ہے. ہم تو پھر بھی تلاشی کے دوران چیزوں کو غائب نہیں کرتے لیکن جب گھر میں ہماری تلاشی ہوتی ہے تو دس اور بیس کے سارے نوٹ غائب ہو جاتے ہیں.
بڑا بھائی ہونے کا نقصان!! :)
ویسے ہمیں خوشی اس بات کی یہ ہے اب آپ "ہے" اور "ہیں" کا استعمال بہت حد تک درست کر رہے ہیں :)
 
اے خان

محفلین
ہم تو چلے
Screenshot_2016-12-24-08-08-55_zpsq5wymqu3.png
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
السلام علیکم!! سید فصیح احمد
پچھلے دھاگوں میں اکثر آپ کے مراسلے پڑھے ہیں۔ اچھا لگا پڑھ کے :) محفل سے جڑنے کے بعد پہلی دفعہ آپ کو آن لائن دیکھا ہے :)
کیسے مزاج ہیں آپ کے؟؟ :)

اللہ کا احسان ہے ، مزاج تو زمانے نے درست کر دیئے۔ :) :) ۔۔۔۔ ماضی کی طرف دیکھ کر تو مجھے خود بہت اچھا لگتا ہے :) :) ۔۔ آپ کہیں کیسی گُزر رہی ہی؟
 
لاریب مرزا

محفلین
اللہ کا احسان ہے ، مزاج تو زمانے نے درست کر دیئے۔ :) :) ۔۔۔۔ ماضی کی طرف دیکھ کر تو مجھے خود بہت اچھا لگتا ہے :) :) ۔۔ آپ کہیں کیسی گُزر رہی ہی؟
بہت اچھی گزر رہی ہے :) اور اب چھٹیاں ہوئی ہیں تو اور بھی اچھی گزرنے کی توقع ہے :)
 
Top