اے خان
محفلین
مہربان ہوتے ہیں.لڑکیوں کے پاس بیگ ہوتا ہے. جن میں سٹیشنری موجود ہوتی ہے. اکثر لنچ بکس بھی ہوتا ہے. کبھی کبھار میک اپ کا سامان، پاور بینک موبائل چارجر وغیرہواہ کیا بات ہے۔ سٹیشنری کی دکان ہے کیا؟
مہربان ہوتے ہیں.لڑکیوں کے پاس بیگ ہوتا ہے. جن میں سٹیشنری موجود ہوتی ہے. اکثر لنچ بکس بھی ہوتا ہے. کبھی کبھار میک اپ کا سامان، پاور بینک موبائل چارجر وغیرہواہ کیا بات ہے۔ سٹیشنری کی دکان ہے کیا؟
آپ کی رائے بالکل ٹھیک ہے. کہ نوٹس بنانا ایک روایتی طریقہ ہے. جو چلا آرہا ہے.ضروری نہیں۔
یہ محض ایک روایتی طریقہ بلکہ ٹوٹکا ہے امتحان کی تیاری بظاہر آسان کرنے کا۔
اول تو لیکچر کی آوٹ لائن پاور پوائنٹ وغیرہ کی صورت میں کورس ویب سائٹ پر مل جاتی ہے۔ باقی کام ریفرنس کتب سے ہوتا ہے۔
لیکچر میں بنیادی کام پروفیسر کے بیان کو سمجھنا اور اسے پراسسیس کرنا ہے۔ نا کہ اس کے لکھے بولے ہر لفظ کو لکھنے کی دوڑ میں مصروف رہنا۔
میری رائے میں نوٹس کسی بات کے سیکھنے میں کوئی خاص مدد فراہم نہیں کرتے۔
لنچ بھی ملتا ہے؟مہربان ہوتے ہیں.لڑکیوں کے پاس بیگ ہوتا ہے. جن میں سٹیشنری موجود ہوتی ہے. اکثر لنچ بکس بھی ہوتا ہے. کبھی کبھار میک اپ کا سامان، پاور بینک موبائل چارجر وغیرہ
کلاس میں بوٹس بنانا بہت بیکار کام ہے۔ البتہ بعد میں خود پڑھتے ہوئے نوٹس بنانا یا لکھ کر کام کرنا فائدہ مند ہوتا ہےضروری نہیں۔
یہ محض ایک روایتی طریقہ بلکہ ٹوٹکا ہے امتحان کی تیاری بظاہر آسان کرنے کا۔
اول تو لیکچر کی آوٹ لائن پاور پوائنٹ وغیرہ کی صورت میں کورس ویب سائٹ پر مل جاتی ہے۔ باقی کام ریفرنس کتب سے ہوتا ہے۔
لیکچر میں بنیادی کام پروفیسر کے بیان کو سمجھنا اور اسے پراسسیس کرنا ہے۔ نا کہ اس کے لکھے بولے ہر لفظ کو لکھنے کی دوڑ میں مصروف رہنا۔
میری رائے میں نوٹس کسی بات کے سیکھنے میں کوئی خاص مدد فراہم نہیں کرتے۔
تب جب ہم بھی ان کے لیے کچھ لائیں.لنچ بھی ملتا ہے؟
ہاہاہاہا!! افففف خدایامہربان ہوتے ہیں.لڑکیوں کے پاس بیگ ہوتا ہے. جن میں سٹیشنری موجود ہوتی ہے. اکثر لنچ بکس بھی ہوتا ہے. کبھی کبھار میک اپ کا سامان، پاور بینک موبائل چارجر وغیرہ
جب لڑکیاں نماز کے لئے جاتی ہیں تو بیگ ہمارے کلاس فیلوز کے حوالے کر کے جاتی ہے اکثر چیک کرتے ہیں کہ بیگ میں کیا ہے.ہاہاہاہا!! افففف خدایا
خان بھائی!! لڑکیوں کے بیگز کے بارے میں کافی "معلومات" سمیٹے بیٹھے ہیں آپ تو
کیااااااا مطلب جاتی نماز کے لیے ہیں اور بیگ۔۔۔جب لڑکیاں نماز کے لئے جاتی ہیں تو بیگ ہمارے کلاس فیلوز کے حوالے کر کے جاتی ہے اکثر چیک کرتے ہیں کہ بیگ میں کیا ہے.
ہماری کلاس فیلوز لڑکیوں میں یہ عادت بہت اچھی ہے کہ نماز پڑھتی ہیں. بیگ ہمارے حوالے بھی کرتی ہے اس لئیے تو بیگ کے بارے میں کافی معلومات ہیں ہمارے پاسکیااااااا مطلب جاتی نماز کے لیے ہیں اور بیگ۔۔۔
اچھا، آپ بھی تو کلاس فیلو میں شامل ہیں، آپ کے حوالے نہیں کیا کبھی کسی نے بیگ
غور طلب بات یہ ہے کہ لڑکیاں نماز پڑھتی ہیں اور پڑھائی بھی اور لڑکے لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی ہی لیتے ہیں۔ہماری کلاس فیلوز لڑکیوں میں یہ عادت بہت اچھی ہے کہ نماز پڑھتی ہیں. بیگ ہمارے حوالے بھی کرتی ہے اس لئیے تو بیگ کے بارے میں کافی معلومات ہیں ہمارے پاس
ہاہاہاہا!! خوب ہے،ہماری کلاس فیلوز لڑکیوں میں یہ عادت بہت اچھی ہے کہ نماز پڑھتی ہیں. بیگ ہمارے حوالے بھی کرتی ہے اس لئیے تو بیگ کے بارے میں کافی معلومات ہیں ہمارے پاس
جب بیگ ہمارے حوالے کرتی ہے. تو تلاشی تو بنتی ہے. مائنڈ نہیں کرتیغور طلب بات یہ ہے کہ لڑکیاں نماز پڑھتی ہیں اور پڑھائی بھی اور لڑکے لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی ہی لیتے ہیں۔
انہیں اعتراض نہیں ہوتا. اکثر ان سے پوچھے بنا ان کے بیگ سے پین یا ایسی کوئی ضرورت کی چیز لے لیتے ہیں.ہاہاہاہا!! خوب ہے،
جب لڑکیوں کو کوئی اعتراض نہیں تو ہم بلاوجہ ہلکان ہوں
یعنی تلاشی کی خاطر ہی آپ کو بیگ دیتی ہیںجب بیگ ہمارے حوالے کرتی ہے. تو تلاشی تو بنتی ہے. مائنڈ نہیں کرتی
نہیں وہ تو صرف رکھنے کے لیے دیتی ہیں لیکن کبھی کبھار تلاشی لے لیتے ہیں. جن کا انہیں پتہ بھی چل جاتا ہے.یعنی تلاشی کی خاطر ہی آپ کو بیگ دیتی ہیں
آپ تو ساری زندگی یونیورسٹی جانا چاہتے ہیں نا، مِس تو نہیں کر رہے یونیورسٹی کو؟؟جی آپا پہلی چھٹی ہے آج
بہت مس کر رہے ہیں. پہلے پہل ہمیں جب چھٹیاں ملتی ہم بہت خوش ہوتے لیکن اب چھٹیاں ملتی ہے. توبالکل اچھا نہیں لگتا.آپ تو ساری زندگی یونیورسٹی جانا چاہتے ہیں نا، مِس تو نہیں کر رہے یونیورسٹی کو؟؟