زیک
مسافر
بہت دنوں بعد نظر آئے ہیں فصیحچلیں عمر سے زیادہ اہم دل کی خوشی سے زندگی بسر کرنا ہے، جب تک اپنی زندگی پر اختیار باقی ہو!
بہت دنوں بعد نظر آئے ہیں فصیحچلیں عمر سے زیادہ اہم دل کی خوشی سے زندگی بسر کرنا ہے، جب تک اپنی زندگی پر اختیار باقی ہو!
بہت دنوں بعد نظر آئے ہیں فصیح
ٹھیک ٹھاکجی زیک بھائی، زندی اتنی سخت ہو گئی تھی کہ کچھ وقت کے لیئے آن لائن کمیونٹی کو خیر آباد کہنا پڑا۔ اللہ کا شکر ہے اب سب خیریت ہے! آپ کیسے ہیں؟
ٹھیک ٹھاک
آپ کو واپس دیکھ کر خوشی ہوئی۔ امید ہے اب حالات بہتر ہوں گے
وعلیکم السلام!سب کو سلام کیا حال چال ہیں.
ہاں اکیلے گھر میں بیٹھے منا رہے ہیںیوم قائد منا رہے ہیں آج ؟
تلاشِ حصولِ علمکیسی مصروفیت؟
کہاں پڑھ رہے ہیں اور کیا؟23جنوری کو فائنل ٹرم کے ایگزیم کے بعد پہلا سمیسٹر ختم ہو جائے گا
جی لاریب۔الحمدللہ!!
آپ جاب کرتی ہیں؟؟
السلام علیکممجھے بھی آپ سب میں واپس آ کر خوشی ہوئی، جی برادر زندگی بہتر تو کبھی نہیں ہوتی۔ انسانی فطرت ایسی ہے۔ مگر گاڑی چلتی رہے تو سفر کی سختی کا احساس کم ہو جاتا ہے۔ اللہ سلامت رکھے!
شگفتہ بٹیا، "تلاش علم" یا "حصول علم" تک تو بات سمجھ میں آتی ہے، یہ "تلاش حصول علم" کی ترکیب کیا رنگ لاتی ہے بھلا؟تلاشِ حصولِ علم
السلام علیکم
خیریت سے ہیں فصیح بھائی؟
اس کے جواب میں مزید تراکیب سامنے آ سکتی ہیں سعود بھائیشگفتہ بٹیا، "تلاش علم" یا "حصول علم" تک تو بات سمجھ میں آتی ہے، یہ "تلاش حصول علم" کی ترکیب کیا رنگ لاتی ہے بھلا؟
میں ٹھیک ہوں، گھر میں بھی سب خیریت سے ہیں، اللہ کا شکر۔اللہ کا احسان ہے اپیا! سب خیر ہے۔ آپ کیسی ہیں؟ گھر سب کیسے ہیں؟
جرنلزم میں بی ایس کر رہے ہیں . عبدالولی خان یونیورسٹی مردان سےکہاں پڑھ رہے ہیں اور کیا؟
میرے پاس ابھی اتنا علم نہیں پہنچا کہ اس ترکیب کو ڈیکوڈ کر سکوںتلاشِ حصولِ علم
اس کے جواب میں مزید تراکیب سامنے آ سکتی ہیں سعود بھائی
ان اللہ مع الصابرین! (اس میں صابرات کا ذکر موجود نہیں)میرے پاس ابھی اتنا علم نہیں پہنچا کہ اس ترکیب کو ڈیکوڈ کر سکوں