محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
السلام علیکم
کینیڈا میں کہاں کا ارادہ ہے ؟کینیڈا کا پروگرام شاید بنے گرمیوں میں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
وینکؤورکینیڈا میں کہاں کا ارادہ ہے ؟
صرف وینکوور یا وکٹوریا کا بھی ارادہ ہے۔وینکؤور
وکٹوریا کچھ سال پہلے گئے تھے۔ بہت خوبصورت علاقہ ہے۔ اس بار مینلینڈ کا ارادہ ہےصرف وینکوور یا وکٹوریا کا بھی ارادہ ہے۔
میں چھ ماہ وکٹوریا مقیم رہ چکا ہوں۔ سیاحت کے حوالے سے بہت بہترین شہر ہے۔ بلکہ تمام وینکوور آئی لینڈ جہاں وکٹوریا آباد ہے سیاحت کے حوالے سے مشہور ہے۔
جون میں شاید ہم بھی ٹورانٹو کا چکر لگا آئیں، لیکن اس کا انحصار ایک کانفرینس پیپر کی منظوری پر ہے۔ البتہ اگلے ہفتے سین فرینسسکو کا سفر کرنا ہے۔کینیڈا کا پروگرام شاید بنے گرمیوں میں۔
اللہ کا شکر ہے ہم خیریت سے ہیں۔ تم اپنی اور فیملی کی سناو کیسے ہیں سب۔وعلیکم السلام بھیا
الحمدللہ۔۔۔۔ آپ کیسے ہیں۔۔۔ بھابھی اینڈ چوچوزز۔۔۔ ابھی تک تصویریں نہیں آئی
کینیڈا کے شہروں میں ٹورانٹو سب سے بورنگ لگتا ہے۔ یا شاید آٹواجون میں شاید ہم بھی ٹورانٹو کا چکر لگا آئیں، لیکن اس کا انحصار ایک کانفرینس پیپر کی منظوری پر ہے۔ البتہ اگلے ہفتے سین فرینسسکو کا سفر کرنا ہے۔
انٹرنیٹ ارکائیو ہیڈ کوارٹر میں ایک عدد ڈیٹاتھان ہے، اسی میں شرکت کے لیے ہماری گروپ سے چار لوگ جا رہے ہیں۔سان فرانسسکو سیر کا ارادہ ہے یا بس کام؟
اللہ کریم کا بےحد کرم ہے۔وعلیکم السلام!
کہیے کیسے مزاج ہیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
زیک بھائی ، سعود بھائی، عثمان بھائی، مقدس بہن ، محمد عدنان ، اے خان اور بی خان ۔۔ سب محفلین کی خیریت مطلوب ہے
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور یہیں پائے جاتے ہیں۔ آپ ہی جانے کہاں گم رہنے لگے ہیں آج کل۔ امید کہ آپ کی جانب بھی خیریت ہی ہو گی۔
آپ تو ہمیشہ ہی یہی پائے جاتے ہیں
الحمد للہ سبھی بخیر ہیں۔بھابھی اور بھتیجی کیسی ہے ؟