زیک
مسافر
کیسے ہیں زین؟ بہت دنوں بعد نظر آئے۔السلام علیکم!
زیک بھائی ، سعود بھائی، عثمان بھائی، مقدس بہن ، محمد عدنان ، اے خان اور بی خان ۔۔ سب محفلین کی خیریت مطلوب ہے
کیسے ہیں زین؟ بہت دنوں بعد نظر آئے۔السلام علیکم!
زیک بھائی ، سعود بھائی، عثمان بھائی، مقدس بہن ، محمد عدنان ، اے خان اور بی خان ۔۔ سب محفلین کی خیریت مطلوب ہے
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
زیک بھائی ، سعود بھائی، عثمان بھائی، مقدس بہن ، محمد عدنان ، اے خان اور بی خان ۔۔ سب محفلین کی خیریت مطلوب ہے
آپ کے گھر لڑکی کی پیدايش پر آپ سے واقیفیت ہويی تھی۔ اس بات کا تو علم ہے آپ کم کم آ رہے ہیں آج کلالحمداللہ ظہیر بھائی ۔
آپ سے شاید پہلی بار بات ہورہی ہے ۔۔ بہت عرصے بعد محفل کا رخ کیا ہے ورنہ ایک دور تو ایسا تھا کہ راتوں کی نیند محفل نے حرام کر رکھی تھی ۔
الحمدللہوعلیکم اسلام ۔
اللہ رب العزت کا بے حد کرم ہے۔
حکم کیا فرمايں آپ کی خیریت مطلوب ہوتی ہے بسحکم فرمائیں پیارے، ہم یہیں ہوتے ہیں۔
جب بھی ہندوستان کے سفر کا قصد کریں گے، آپ کو خبر ہو جائے گی۔ فی الحال تو ایسا کچھ مستقبل قریب میں ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔آپ امریکہ میں ہیں، انڈیا کے دودے کا ارادہ کب کا ہے ؟
وجی بھائی کیا حال ہے؟وعلیکم السلام جی ہم ہیں الحمداللہ ۔
الحمداللہ ہم بخیر ہیںوجی بھائی کیا حال ہے؟
الحمدللہ ہم بھی بخیر ہیں.الحمداللہ ہم بخیر ہیں
آپ سنائیں کیا حال ہے
کیسا موسم ہے
ہمارے یہاں تو پنکھا اور اے سی بھی کھل گئے ہیں۔
وعلیکم السلام آخر آپ نے بھی قدم رکھ لیاچلیں جناب ہم بھی آہستہ آہستہ بارہ دری میں داخل ہو کر ایک کونے میں جا بیٹھتے ہیں.
السلام علیکم تمام احباب کو