اے خان

محفلین
پڑھائی تو بہت اچھی چل رہی ہے. اس وقت تو لائبریری میں بیٹھے ہیں. مفت کی وائی فائی سے مستفید ہو رہے ہیں.
 
کیا یہ ضروری ہے کہ صحافت اردو میں کی جائے۔
خان صاحب پشتو میں بھی تو صحافت میں نام پیدا کرسکتے ہیں
اور پھر انگریزی میں کیوں نہیں؟؟
اردو محفل سے وابستگی کے باعث یہ امید لگائی ہے. باقی ان کی مرضی جس زبان میں نام پیدا کریں. :)
 
Top