الحمدللہ ہم اچھے ہیں.آج کل مصروفیات کم ہیں دن میں یہی ایک دو کلاسسز ہوتے ہیں.اللہ کا شکر ہے ہم خیریت سے ہیں۔
آپ سنائیے کیسے مزاج ہیں۔ یونیورسٹی میں مصروفیت کیسی ہے۔
اللہ تعالیٰ شفایاب کرے۔تھوڑی دیر پہلے موٹر سائیکل سے گرے ہیں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ موت سے بچ گئے ہیں. صرف دائیں ہاتھ کی کلائی میں ذرا سا فریکچر آیا ہے
کیا مضامین کم رکھے ہیں اس سمیسٹر میں ؟الحمدللہ ہم اچھے ہیں.آج کل مصروفیات کم ہیں دن میں یہی ایک دو کلاسسز ہوتے ہیں.
اللہ کا شکر ہے بچ گئے آئندہ احتیاط کریں گے.اللہ تعالیٰ شفایاب کرے۔
دھیان سے چلاو ، بائیک بھگاو نہیں۔
چھ مضامین ہیں. لیکن اکثر اساتذہ غیر حاضر ہوتے ہیں.کیا مضامین کم رکھے ہیں اس سمیسٹر میں ؟
مجھے پاکستان میں اپنا ایف اے کا دور یاد آ گیا۔ پانچ چھ کلاسز میں سے محض پہلی کلاس اٹینڈ کرتے تھے۔چھ مضامین ہیں. لیکن اکثر اساتذہ غیر حاضر ہوتے ہیں.
وہ کیوں کیا آپ کلاسسز میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے.؟مجھے پاکستان میں اپنا ایف اے کا دور یاد آ گیا۔ پانچ چھ کلاسز میں سے محض پہلی کلاس اٹینڈ کرتے تھے۔
ایسی بات نہیں تھی۔وہ کیوں کیا آپ کلاسسز میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے.؟
اساتذہ کا غیر حاضر ہونا مجھے بالکل بھی پسند نہیں.ایسی بات نہیں تھی۔
کچھ کلاسز میں اساتذہ غیر حاضر ہوتے تھے۔ اور کچھ کالج کا ماحول ہی ایسا تھا۔
پاکستان میں بیشتر اساتذہ کا رویہ مجھے غیر دوستانہ ہی محسوس ہوا ہے۔اساتذہ کا غیر حاضر ہونا مجھے بالکل بھی پسند نہیں.
اور جو استاد غیر دوستانہ رویہ رکھتا ہو. اس استاد کا کلاس میں بالکل نہیں لیتا.
آج کل زیادہ تر دوستانہ رویہ رکھتے ہیں. بس ایک دو ہی ایسے ہوتے ہیں جو ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے.پاکستان میں بیشتر اساتذہ کا رویہ مجھے غیر دوستانہ ہی محسوس ہوا ہے۔
ہاااااا۔۔ اللہ کا شکر ہے کہ زیادہ چوٹ نہیں لگی۔ صدقہ دیجیے گا اپنا۔ اور دھیان سے بائیک چلایا کریں عبداللہ بھائی۔تھوڑی دیر پہلے موٹر سائیکل سے گرے ہیں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ موت سے بچ گئے ہیں. صرف دائیں ہاتھ کی کلائی میں ذرا سا فریکچر آیا ہے
اپنی قربانی؟؟صدقہ دیجیے گا اپنا
اپنی قربانی؟؟