میں بالکل ٹھیک ہوں۔ کہیں بھی نہیں سس۔۔۔ہادیہ بہنا، کیسی ہیں آپ؟؟ اور کہاں غائب ہیں آج کل؟؟
ہم بھی اچھے ہیں۔میں بالکل ٹھیک ہوں۔ کہیں بھی نہیں سس۔۔۔
آپ کیسی ہیں لاریب مرزا بہنا؟
ہم بھی اچھے ہیں۔
جاب کے علاوہ بھی جاب ہی چل رہی ہے آج کل۔ سالانہ امتحانات ہو رہے ہیں اور کنڈکٹ کرانے کی ساری ذمہ داری ہم پر ہے۔ اس کے علاوہ سالانہ فنکشن کی سپروژن اور اس کے ساتھ ساتھ تمام پیپرز کی سپر چیکنگ بھی ہم نے کرنی ہوتی ہے۔ سکول میں بالکل وقت نہیں ملتا تو سُپر چیکنگ کے لیے پیپرز گھر لے آتے ہیں۔ آج کل تو بس یہی چل رہا ہے۔ آپ بتائیں کیا مصروفیات ہیں آج کل؟؟
کیا چل رہا آج کل؟ جاب کے علاوہ؟
کیا تدریس کی ذمہ داریوں سے متعلق آپ کو اپنی جیب سے بھی کچھ خرچہ کرنا پڑتا ہے؟ کینیڈا میں سکول کے اساتذہ کو ٹیکس میں چھوٹ ملتی ہے کہ اگر انھوں نے سکول کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اپنی جیب سے کچھ خرچ کیا ہو۔جاب کے علاوہ بھی جاب ہی چل رہی ہے آج کل۔ سالانہ امتحانات ہو رہے ہیں اور کنڈکٹ کرانے کی ساری ذمہ داری ہم پر ہے۔ اس کے علاوہ سالانہ فنکشن کی سپروژن اور اس کے ساتھ ساتھ تمام پیپرز کی سپر چیکنگ بھی ہم نے کرنی ہوتی ہے۔ سکول میں بالکل وقت نہیں ملتا تو سُپر چیکنگ کے لیے پیپرز گھر لے آتے ہیں۔ آج کل تو بس یہی چل رہا ہے۔ آپ بتائیں کیا مصروفیات ہیں آج کل؟؟
نہیں عثمان بھائی!! تدریس کی ذمہ داریوں میں سے ہمیں یا ہماری پرنسپل کو اپنی جیب سے کچھ بھی خرچ نہیں کرنا پڑتا۔ ہر چھوٹی یا بڑی چیز ہمیں سکول مہیا کرتا ہے۔ بالفرض ہمیں کسی چیز کی ضرورت ہو بھی تو ہم بس لکھ کر پرنسپل کو دے دیتے ہیں وہ منگوا دیتی ہیں۔ اور اس کی رسید کلریکل آفس میں جمع کرا دیتی ہیں۔ اور یہاں پاکستان میں ٹیکس کا تو نظام ہی الگ ہے، اسے تدریس کے شعبے سے نہیں جوڑا جاتا۔ ہم تو ایک پرائیویٹ ادارے میں کام کر رہے ہیں۔ گورنمنٹ اپنے ملازمین کو بھی ٹیکس میں ایسی کوئی سہولت مہیا نہیں کرتی، بفرض محال وہ اپنے پاس سے کچھ خرچ بھی کریں۔کیا تدریس کی ذمہ داریوں سے متعلق آپ کو اپنی جیب سے بھی کچھ خرچہ کرنا پڑتا ہے؟ کینیڈا میں سکول کے اساتذہ کو ٹیکس میں چھوٹ ملتی ہے کہ اگر انھوں نے سکول کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں اپنی جیب سے کچھ خرچ کیا ہو۔
چلئے کوئی نئی بات شروع کیجیے۔مطلب امریکہ و کنیڈین نے ممبران نے ٹیکس کا ذکر کر ہمیں لازمی چڑانا ہوتا۔
مطبل ہور کوئی گل نہیں رہ گئی کرن نوں۔۔۔
وجی بھائی آپ اپنی سنائیں کیا حال ہے.اور سنائیں محفلان کا کیا حال ہے ؟؟
عثمان بھائی، ہمارے سکول کے کل تین کیمپس اور ایک گرلز کالج ہے۔ ہم گرلز کیمپس میں ہوتے ہیں۔ پری نرسری سے جماعت دہم تک ہے سکول۔ ہمارے انڈر جماعت پنجم، ششم اور ہفتم آتی ہیں۔ اگلے سیشن میں ہشتم جماعت بھی ہمارے انڈر ہو گی۔ پنجم، ششم اور ہفتم جماعت میں طالبات کی کل تعداد تقریباً اڑھائی سو ہے۔لاریب آپ کا سکول کس جماعتی سے کس جماعت تک ہے؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب
الحمدللہ بخیر ہیںوعلیکم السلام!
ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔
انگریزی میں لکھ دیتیں جماعتوں کو۔ ہشتم بشتم میں ہی کنفیوز ہوگیا میںعثمان بھائی، ہمارے سکول کے کل تین کیمپس اور ایک گرلز کالج ہے۔ ہم گرلز کیمپس میں ہوتے ہیں۔ پری نرسری سے جماعت دہم تک ہے سکول۔ ہمارے انڈر جماعت پنجم، ششم اور ہفتم آتی ہیں۔ اگلے سیشن میں ہشتم جماعت بھی ہمارے انڈر ہو گی۔ پنجم، ششم اور ہفتم جماعت میں طالبات کی کل تعداد تقریباً اڑھائی سو ہے۔
انگریزی میں لکھنے کی ضرورت نہیں جب اردو میں خوبصورت اصطلاحات موجود ہیں۔انگریزی میں لکھ دیتیں جماعتوں کو۔ ہشتم بشتم میں ہی کنفیوز ہوگیا میں
یاز دہ، دواز دہ، سیز دہ، چہار دہ۔۔۔ و علیٰ ہٰذا القیاس۔۔۔ بس اخیر میں م کا لاحقہ لگا لیں اور یاز دہم، دواز دہم وغیرہ کر لیں۔گیارہویں اور بارہویں کے لئے بھی غالباً کچھ مخصوص اصطلاحات ہیں۔ اگر کسی کے علم میں ہو تو ضرور شئیر کرے۔
کیا یاز ، دواز اور سیز فارسی سے درآمد شدہ ہیں ؟یاز دہ، دواز دہ، سیز دہ، چہار دہ۔۔۔ و علیٰ ہٰذا القیاس۔۔۔ بس اخیر میں م کا لاحقہ لگا لیں اور یاز دہم، دواز دہم وغیرہ کر لیں۔