عثمان
محفلین
اللہ کا شکر ہے ہم خیریت سے ہیں۔وعلیکم السلام کیسے ہیں آپ ہم تو الحمدللہ بخیر ہیں.
کون کون سے پودے لگائے جا رہے ہیں۔
اللہ کا شکر ہے ہم خیریت سے ہیں۔وعلیکم السلام کیسے ہیں آپ ہم تو الحمدللہ بخیر ہیں.
صرف سفیدار لگا رہے ہیں.اللہ کا شکر ہے ہم خیریت سے ہیں۔
کون کون سے پودے لگائے جا رہے ہیں۔
رات سفید لوبیا اور چاول بنے تھے۔کیا پکا ہے آج ؟
اور ہم نے بریانی کے مزے لئے۔رات سفید لوبیا اور چاول بنے تھے۔
ہاہاہا!! یعنی آپ کو بریانی پسند ہے۔ ہم پلاؤ زیادہ پسند کرتے ہیں۔ بریانی اتنی نہیں پسند۔ بلکہ زیادہ مصالحوں والی کوئی بھی چیز زیادہ اچھی نہیں لگتی۔اور ہم نے بریانی کے مزے لئے۔
پلاو کے ساتھ اگر رائتہ ہو تو بہت مزے کا ہے۔ہاہاہا!! یعنی آپ کو بریانی پسند ہے۔ ہم پلاؤ زیادہ پسند کرتے ہیں۔ بریانی اتنی نہیں پسند۔ بلکہ زیادہ مصالحوں والی کوئی بھی چیز زیادہ اچھی نہیں لگتی۔
ہاہاہا!! بالکل!! رائتہ اور سلاد تو ساتھ ضرور ہونے چاہئیں۔پلاو کے ساتھ اگر رائتہ ہو تو بہت مزے کا ہے۔
پلاو میں گوشت کونسا استعمال کرتے ہیں ؟ہاہاہا!! بالکل!! رائتہ اور سلاد تو ساتھ ضرور ہونے چاہئیں۔
زیادہ تر چکن اور بیف استعمال ہوتے ہیں۔ آج کل چکن کا استعمال زیادہ ہو رہا ہے۔پلاو میں گوشت کونسا استعمال کرتے ہیں ؟
ہاکا یا دوسرا؟ہم تو رات بیٹی کی ڈیمانڈ پر چائنیز گئے
ارے واہ!! کیا آرڈر کیا پھر؟؟ہم تو رات بیٹی کی ڈیمانڈ پر چائنیز گئے
ہاکا یا دوسرا؟
کیا کھایا؟
چکن ود پلم ساس۔ارے واہ!! کیا آرڈر کیا پھر؟؟
بالکل!!پلاؤ مجھے پسند ہے. بریانی میں مصالحہ جات کی بھر مار ہوتی ہے. جو معدے کے لئے نقصان دہ ہے.
ابھی سے اتنی پرہیزپلاؤ مجھے پسند ہے. بریانی میں مصالحہ جات کی بھر مار ہوتی ہے. جو معدے کے لئے نقصان دہ ہے.