فہد اشرف
محفلین
آپ کی میاؤںمیں ساتھ میں پراٹھے بنا رہی ہوں۔۔۔ میاوں کی فرمائش پر۔۔۔ بھلا دال کے ساتھ کون پراٹھے کھاتا ہے
آپ کی میاؤںمیں ساتھ میں پراٹھے بنا رہی ہوں۔۔۔ میاوں کی فرمائش پر۔۔۔ بھلا دال کے ساتھ کون پراٹھے کھاتا ہے
کافی ساری دیکھی ہیں جن میں سے چند مجھے یاد ہیں وہ یہ ہیںشرلاک ہومز دیکھ چکا ہوں۔ وہ نئی والی سیزیز پسند نہیں آتی۔
آپ کی پسندیدہ کونسی ہیں
it's overestimationDnt underestimate urself lol
"کی" کو "کے" کر دیں بھائیآپ کی میاؤں
لولززززit's overestimation
سنبھل کر، کہیں توے پر نہ گرجائیں ہنستے ہنستےمیں ساتھ میں پراٹھے بنا رہی ہوں۔۔۔ میاوں کی فرمائش پر۔۔۔ بھلا دال کے ساتھ کون پراٹھے کھاتا ہے
آپ کا بہت شکریہ بھائی۔ میں اسے بک مارک کر لیتا ہوںکافی ساری دیکھی ہیں جن میں سے چند مجھے یاد ہیں وہ یہ ہیں
Narcos
The vampire diaries
The Originals
Mr. Robot
How I met your mother
Stranger things
نہیں گرتی بھائی۔۔۔۔۔ یہ روز کا کام ہےسنبھل کر، کہیں توے پر نہ گرجائیں ہنستے ہنستے
مجھے یقین ہو چکا ہے یہ لوٹ پوٹ ہونے والی آپ کی سگنیچر ہے جیسے سعود بھائی کی اسمائل ہےنہیں گرتی بھائی۔۔۔۔۔ یہ روز کا کام ہے
وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسے ییں بھیا؟ تصویر کیوں نکال دی پہچانے نہیں جاتےسلام!
کیسے ہیں سب
"کی" کو "کے" کر دیں بھائی
ڈر تھا کہ کہیں نظر نہ لگ جائے اور یہ بھی خدشہ تھا کہ کوئی خوب صورت لڑکی مجھ پر فدا نہ ہوجائےوعلیکم السلام ۔۔۔ کیسے ییں بھیا؟ تصویر کیوں نکال دی پہچانے نہیں جاتے
ایگزیکٹلی ۔۔۔۔۔ بیکاز آئی یوز موبائل موسٹ آف دا ٹائم۔۔ سو سعود بھائی میڈ دا شورٹ کٹ آف دس اسمائیلی فور می لولزززمجھے یقین ہو چکا ہے یہ لوٹ پوٹ ہونے والی آپ کی سگنیچر ہے جیسے سعود بھائی کی اسمائل ہے
کیا ہوا بھائی۔۔ سر کیوں کھجا رہے ہیں۔۔۔
نین بھائی جیسی خوش فہمیاں آپ نے بھی پال رکھی ہیںڈر تھا کہ کہیں نظر نہ لگ جائے اور یہ بھی خدشہ تھا کہ کوئی خوب صورت لڑکی مجھ پر فدا نہ ہوجائے
کچھ سمجھ میں نہیں آ رہاکیا ہوا بھائی۔۔ سر کیوں کھجا رہے ہیں۔۔۔
اچھا! براہ کرم مجھے ذپ کر دیجیے اس کا ربط آپ کے پاس ویڈیوز کا ہو تو۔جو مجھے ذاتی طور پر سب سے زیادہ پسند آئی ہیں ان میں بریکنگ بیڈ اور پریزن بریک سر فہرست ہیں....
اللہ اللہ کیسی خوش فہمیاں پال لیتے ہیں لوگ۔۔ڈر تھا کہ کہیں نظر نہ لگ جائے اور یہ بھی خدشہ تھا کہ کوئی خوب صورت لڑکی مجھ پر فدا نہ ہوجائے
ہمیں لگا میاؤں آپ کی ننھی سی بچی ہو گیکیا ہوا بھائی۔۔ سر کیوں کھجا رہے ہیں۔۔۔