شمشاد
لائبریرین
میں نے اوپر ٹیپ لپیٹی ہوئی ہے۔بھیا آپ کا ہاتھ پین کر رہا تھا ناں اس لیے میں نے اور نہیں دئیے تھے
میں نے اوپر ٹیپ لپیٹی ہوئی ہے۔بھیا آپ کا ہاتھ پین کر رہا تھا ناں اس لیے میں نے اور نہیں دئیے تھے
کدھر بلا رہی ہو۔الحمداللہ بھیا میں ٹھیک ہوں
بس اب آپ بھی آ جائیں
کیا ہوا آپ کے ہاتھ کو؟میں نے اوپر ٹیپ لپیٹی ہوئی ہے۔
تھوڑا ریسٹ دیں ہاتھ کومیں نے اوپر ٹیپ لپیٹی ہوئی ہے۔
ہی ہی ہی ہی پارٹی ہی سمجھ لیں بھیاکدھر بلا رہی ہو۔
کوئی پارٹی شارٹی ہے کیا
کیا کیا لوازمات مہیا ہیں پارٹی میںہی ہی ہی ہی پارٹی ہی سمجھ لیں بھیا
کوئی خاص نہیں۔ لائبریری کے لیے ٹائپ کر کر سپیس بار اتنی دفعہ دبائی ہے کہ دائیں ہاتھ کا انگوٹھا درد کرنے لگ گیا ہے۔کیا ہوا آپ کے ہاتھ کو؟
جو آپ کہیں بھیا :پیکیا کیا لوازمات مہیا ہیں پارٹی میں
آپ کے ہوتے بھلا کیا چاہیےجو آپ کہیں بھیا :پی
ہی ہی ہی بھیاآپ کے ہوتے بھلا کیا چاہیے
ہمارے آفس کے کچھ بندے جو کہ نیو کراچی کی سائیٹ پر رہتے ہیں 8 بجے گھر جانے کو نکلے ہیں اور رات کے 12 اور کچھ رات کے 2 بجے گھر پہنچے ہیں۔بارش ہوئی ہے کراچی میں تو پکوڑے ہونے چاہییں۔
ظاہر ہے تمہارے باتیں سن سن لوگوں نے ہنس ہنس کے ایسے ہی لوٹ پوٹ ہوجانا ہےہی ہی ہی بھیا
اس نام کا کوئی ڈومین موجود نہیںمسکہ ڈاٹ کوم
بھیا کوئی نہیں۔۔۔ میں کوئی جوکر تھوڑی ہوں =)ظاہر ہے تمہارے باتیں سن سن لوگوں نے ہنس ہنس کے ایسے ہی لوٹ پوٹ ہوجانا ہے
مسکہ ڈاٹ کوم