ماہی احمد
لائبریرین
ٹھیک ہو گیا!یہ غلط اردو نہیں ہے بلکہ اردو کا پنجابی ورژن ہے۔
میں اردو لکھنا بھول گئی ہوں۔
ٹھیک ہو گیا!یہ غلط اردو نہیں ہے بلکہ اردو کا پنجابی ورژن ہے۔
میں اردو لکھنا بھول گئی ہوں۔
آنی کی راج دلاری جو ہے پھر شکریہ کس بات کا۔ہائے اللہ!!!
آنی حکم تو آپ کریں۔۔۔ اتنے مزے دار سموسے! بہت شکریہ
آپ کو پتا ہے پانی ضائع نہیں کرنا چاہئیے۔۔۔ اور چونکہ اب آپ پانی کے معاملے میں خود کفیل ہیں تو ایک پانی واپس۔۔۔۔
یہاں آنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ دس سیکنڈ۔بھیا ٹائم
اس مراسلے سے پہلے دیکھا!!!مجھے حیرت ہے کہ نہ تو ماہی نے، نہ ہی لٹل لیڈی نے نہ ہی صابرہ بہنا نے، نہ ہی نور نے، نہ ہی عینی آپی نے اور نہ ہی جاسمن آپی نے میری اس لڑی کو دیکھا۔
آنگن کی رونق
سلامت رہیے پروردگار ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمینالسلام علیکم
واقعی سیما اپیا ویک اینڈ کی وجہ سے بہت مصروفیت ہے
شب بخیرشب بخیر
اللہ حافظ سب کو!!!
اللہ حافظ۔ شب بخیر، سویٹ ڈریمز۔شب بخیر
اللہ حافظ سب کو!!!
صبح بخیرالسلام علیکم
صبح بخیر!!!
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
صبح بخیر!!!
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔
بہترین۔۔۔ کیا آج صفائی ڈے منایا جا رہا ہے؟؟؟و علیکم السلام
صبح النور۔
آج مجھے باورچی خانے میں بہت کام ہے۔
جیتے رہیے کاش یہ سوچ ہمارے یہاں تھوڑے سے لوگو ں کو ہو جائے تو بہت بہتری آسکتی ہے۔۔۔نہیں، کچھ لوگوں کی دعوت کر رکھی ہے اور اہلیہ ظاہر ہے اکیلی آخر کتنا کام کرے گی تو ان کا ہاتھ تو بٹانا ہی پڑے گا ناں۔