شمشاد

لائبریرین
چاچو بڑے چلاک (چالاک نہیں چلاک) ہیں آپ ویسے۔۔۔۔ ایسے وقت میں چپس بنائے کہ سب سو رہے تھے۔۔۔۔:p
لیکن چلو کوئی بات نہیں، یہ تو ہو گئے میرے:sneaky:۔۔۔۔ باقی سب جانیں چاچو جانیں۔۔۔۔ ویسے ریسیپی تو بتا دیں!!!
بھتیجی کچھ خدا خوفی کرو۔ یہ ایک کلو سے زیادہ کے چپس ہیں، یہ اکیلی کھا جاؤ گی تو سوچو تمہارا کیا حال ہو گا؟

بنانے کا طریقہ کوئی خاص نہیں ہے۔ آلو کو اتنا ہی باریک شریڈ کر لیں، پھر اس کو تھوڑا سا نمک اور سرکہ لگا کر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں تھوڑے تھوڑے کر کے ڈالتے جائیں اور چمچ مسلسل ہلاتے جائیں کہ آپ میں جُڑنے نہ پائیں۔ تین یا چار منٹ میں فرائی ہو جائیں گے۔
 
ماہی احمد

ایک کلو سے زیادہ ہیں تو کیا ہوا۔۔۔۔ ایک میں اور تین بچے ہم بھی تو ٹوٹل چار ہیں!!!
میں بھی ٹرائے کروں گی اس ریسیپی سے!!!
 
پھر بھی بہت زیادہ ہیں۔ معلوم ہے لیز کے سب سے بڑے پیکٹ میں بھی 184 گرام چپس ہوتے ہیں۔
 
Top