شمشاد

لائبریرین
اور مغل شہشاہوں نے بھی اپنے ہر باغ میں بارہ دریاں ہی بنوائی ہیں، کیا ان کے لیے بھی 13 کا ہندسہ منحوس ہوتا تھا؟

اور یہ باغ میں ہی کیوں بارہ دریاں بنواتے یا بچھواتے تھے؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ مغلوں نے بھی ہمارے ساتھ بڑی زیادتی کی۔ ہمارے اسکول کا زمانے ان کے درجنوں بادشاہوں کے نام، ان کی جنگوں کی تاریخیں یاد کرتے ہی گزر گیا۔
 

تبسم

محفلین
حاضر ہیں کرسپی اور کرنچی چپس، بہت ہی لذیذ

image.jpg

چاچو بڑے چلاک (چالاک نہیں چلاک) ہیں آپ ویسے۔۔۔۔ ایسے وقت میں چپس بنائے کہ سب سو رہے تھے۔۔۔۔:p
لیکن چلو کوئی بات نہیں، یہ تو ہو گئے میرے:sneaky:۔۔۔۔ باقی سب جانیں چاچو جانیں۔۔۔۔ ویسے ریسیپی تو بتا دیں!!!
ٹھیک کہا سس اپ نے مجھے صبح سے انتظار کرو رہتے مجھے دینا نہیں چاہتے تھے یہ
 

شمشاد

لائبریرین
مقابلے میں حصہ تو نہیں لینا پر مجھے موٹا ہونا ہے میرا بس چلے تو میں کسی کو بھی وزن کم کر نے نا دوں
کچھ خدا خوفی کرو لڑکی۔ لوگ اپنا وزن کم کرنے کے لیے کیا کیا جتن کرتے ہیں۔ اور تم وزن بڑھانے کی بات کر رہی ہو۔
 

تبسم

محفلین
کچھ خدا خوفی کرو لڑکی۔ لوگ اپنا وزن کم کرنے کے لیے کیا کیا جتن کرتے ہیں۔ اور تم وزن بڑھانے کی بات کر رہی ہو۔
ہاں جی لوگ کم کرنے کے لیے جتن کرتے ہوں گے پر میں تو برھانے کے لیے جتن کرتی ہوں اور ۸ سال سے کر رہی ہوں ابھی تک تو کامیاب نہیں ہوئی ہوں پر ایک نا ایک دن ضرور کامیاب ہوں گی اس کے بعد میں :music::dancing:
 
Top