اب تو کوئی پاس نہ بھی ہوتو انٹرنیٹ پر ایک دنیا ساتھ ہوتی ہےکاش مزے ہوتے انسان ارام کر کے بھی تھک جاتا ہے خاص کر تب جب اس کے اس پاس کوئی نا ہو
فاقہ نہیں افاقہ کیونکہ ناشتے پر کوئی زبردستی نہیں زیادہ کھانے کی اور لنچ ہم آفس میں کرتے ہیںیعنی باقی دو وقت فاقہ؟؟؟
انٹرنیٹ پر دنیا تو میل سکھتی ہے پر اپنے تو نہیں میل سکھتے نا اس دنیا سے بھی انسان اُکتا جاتا ہےاب تو کوئی پاس نہ بھی ہوتو انٹرنیٹ پر ایک دنیا ساتھ ہوتی ہے
مین نے اپنا وزن بتیا تو اپ کو جھٹکا لگ جانا ہے پھر اپ بھی کہیں گے سچ میں رون برھانے کی ضرورت ہےابھی کتنے من وزن ہے تمہارا اور کتنا کرنا چاہتی ہو؟
پھر بھی دھیان کے بھٹکانے کو یہ جھنجھال اچھا ہےانٹرنیٹ پر دنیا تو میل سکھتی ہے پر اپنے تو نہیں میل سکھتے نا اس دنیا سے بھی انسان اُکتا جاتا ہے
کوئی بات نہیں لگنے دو جھٹکا۔ میں سہارا لیکر کھڑا ہوں۔ لیکن یاد رکھنا اگر جھوٹ بولا ناں تو تمہارا رنگ کالا ہو جائے گا۔مین نے اپنا وزن بتیا تو اپ کو جھٹکا لگ جانا ہے پھر اپ بھی کہیں گے سچ میں رون برھانے کی ضرورت ہے
ہاہاہاہاہا ڈاکٹر بھی کچھ نہیں کر سکتے اس معملہ میںمحفل میں کوئی ڈاکٹر یا حکیم ڈھونڈھنا پڑے گا تمہارے لیے۔
اب سارا دن بھی تو نیٹ پر نہیں رہے سکتا ہے نا انسانپھر بھی دھیان کے بھٹکانے کو یہ جھنجھال اچھا ہے
لیکن نیٹ سارا دن آپ کے ساتھ رہ سکتا ہےاب سارا دن بھی تو نیٹ پر نہیں رہے سکتا ہے نا انسان
بات تو ایک ہی ہوئی نالیکن نیٹ سارا دن آپ کے ساتھ رہ سکتا ہے
ایک بات کیسے ہوئیبات تو ایک ہی ہوئی نا
اپ نیٹ کے ساتھ رہے یا نیٹ اپ کے ساتھ ایک ہی بات ہو گی ناایک بات کیسے ہوئی
اس کا کوئی ثبوت دے سکتی ہیں آپ
موبائل آپ کے ہاتھ میں ہے تو آپ نیٹ کے ساتھ ہیںاپ نیٹ کے ساتھ رہے یا نیٹ اپ کے ساتھ ایک ہی بات ہو گی نا
پرس بھی تو ہاتھ میں ہوتا ہے ناموبائل آپ کے ہاتھ میں ہے تو آپ نیٹ کے ساتھ ہیں
اگر پرس میں ہے یا پس پڑا ہے تو آپ تو نہیں لیکن نیٹ آپ کے ساتھ ضرور ہے
پھر تو اور بھی قریبی ساتھ ہوتا ہےپرس بھی تو ہاتھ میں ہوتا ہے نا
یہ چاچو کون ہیںچاچو کہہ چکے آپ بتاؤ کیسی ہو آپ؟؟؟
تاک جھانک تو ادھر ادھر رھتی ھے یہاں بھی آگئیتو پھر یہاں کیسے اگئی ہو آپ
سمجھی نہیںپھر تو اور بھی قریبی ساتھ ہوتا ہے
اچھا جی کہاں کہاں تاک جھانک کرتی ہو آپتاک جھانک تو ادھر ادھر رھتی ھے یہاں بھی آگئی