فہیم
لائبریرین
انٹرنیٹ کا۔سمجھی نہیں
انٹرنیٹ کا۔سمجھی نہیں
اللہ کا شکر آپ کیسی ہیں؟آپ بتاؤ کیسی ہو آپ؟؟؟
چلیں آپ نے گھبرانا نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔مجھے خود سے کچھ نہیں آتا اس لیےآپ کا ساتھ ہر تھریڈ میں چاہتی ہوں میڈم
ابھی تک چند ایک تھریڈ میں جھانکا ھےاچھا جی کہاں کہاں تاک جھانک کرتی ہو آپ
بہترین مشورہ خوش رہیں جاسمن بٹیازیادہ کام وام کرنے سے تھکن ہوتی تو ہے لیکن اگر تمہاری عمر میں روزمرہ کی تھکن ہو تو یہ فکر کی بات ہے۔
اس تھکن کا مطلب ہے کہ تم اپنی خوراک ٹھیک نہیں لے رہیں۔ اچھی لڑکی! یہ بہت بری بات ہے۔ منقہ اور کھجوریں کھاؤ۔ دودھ پیا کرو۔ تازہ پھل کھاؤ۔ اور خوش خوش رہو۔
تھکن دور بھاگے گی۔
الحمدللہ بالکل ٹھیکاللہ کا شکر آپ کیسی ہیں؟
ارے واہ۔۔۔۔ سنا ہے ایسے کھانوں کا ذائقہ ذرا مختلف ہوتا ہے۔۔۔مین تو آج چھت پر لکڑیاں جلا کر بریانی بنائی ہے کیونکہ گیس نہیں آتی آجکل
صرف چائے ہی بنائی تھی بار بار۔شمشاد بھیا نے آج بھی کچھ بنایا ہے یا نہیں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم!!!!!
صبح بخیر!!!!
جمعہ مبارک سب کو!!!!
یاد سے آج سورۃ کہف پڑھنی ہے اور ناخن تراشنے ہیں اور غسل کرنا ہے۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ سنت ہے۔۔۔۔ اللہ آپ کو اجر دے نیت کا
جی ماہی،بالکل ایسا ہی ہوا۔۔یہ کھانا زیادہ مزے کا تھاارے واہ۔۔۔۔ سنا ہے ایسے کھانوں کا ذائقہ ذرا مختلف ہوتا ہے۔۔۔
نیت کا اجر پہلے نا۔۔۔۔ بعض اوقات نیت ہوتی ہے انسان کی، کرنا بھی چاہتے ہیں وہ کام لیکن کسی بھی وجہ سے ہو نہیں پاتا۔۔۔۔۔ لیکن عمل کا اجر بھیو علیکم السلام
صبح النور
نیت کا اجر یا عمل کا بھی۔
وعلیکم السلامسلام شام
وعلیکم السلام!سلام شام