ماہی احمد
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں سب یہاں؟
مجھے کوئی بتائے کہ یہ ٹرافی کیا ہے اور کیسے وصول کرنی ہے
الحمدللہ بالکل ٹھیک!!!
آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں سب یہاں؟
مجھے کوئی بتائے کہ یہ ٹرافی کیا ہے اور کیسے وصول کرنی ہے
اللہ کا بہت شکر ہے۔وعلیکم السلام
الحمدللہ بالکل ٹھیک!!!
آپ کیسی ہیں؟
چند ایک میں کیوں سب ہی میں جھانک لینا تھا اپ نے تو ابھی تکابھی تک چند ایک تھریڈ میں جھانکا ھے
وہ تو ہے اج کل یہی رہے گیا ہےانٹرنیٹ کا۔
دنیا میں اور بھی کام ھیں اردو محفل کے سواچند ایک میں کیوں سب ہی میں جھانک لینا تھا اپ نے تو ابھی تک
آل سو فائن میں کیا کرتی ھوںوعلیکم السلام
کیسی ہیں رومی؟
کیا کرتی ہیں آپ؟ پڑھتی ہیں؟
پڑھتی ھوں پر سٹڈی بور کرتی ھےوعلیکم السلام
کیسی ہیں رومی؟
کیا کرتی ہیں آپ؟ پڑھتی ہیں؟
اچھا اور کیا کام ہے اپ کو اس دنیا میںدنیا میں اور بھی کام ھیں اردو محفل کے سوا
آئی کین ریلیٹ!!!پڑھتی ھوں پر سٹڈی بور کرتی ھے
جب تک کنوارا پن تب تک ایسا ہی ہے۔وہ تو ہے اج کل یہی رہے گیا ہے
ایسا کیا پر سب کے ساتھ اپ جیسا سوچ رہے ویسا نہیں ہوتاجب تک کنوارا پن تب تک ایسا ہی ہے۔
اپنے اوپر تو یہ بات فٹ آتی ہے۔ایسا کیا پر سب کے ساتھ اپ جیسا سوچ رہے ویسا نہیں ہوتا
اپ پر یہ بات کیسے فٹ ہو گی لڑکیوں پر کہتے تو معنہ جا سکھتا ہے نااپنے اوپر تو یہ بات فٹ آتی ہے۔
تو مانا جا سکتا ہےاپ پر یہ بات کیسے فٹ ہو گی لڑکیوں پر کہتے تو معنہ جا سکھتا ہے نا