تبسم
محفلین
ہمممممممم آج کیا کر نے کا ارادہ ہے آپ کاجی بٹیا رانی ہم کافی دیر پہلے بیدار ہو گئے۔۔۔ آج بھی دن خاصا خوبصورت ہے۔ خوشگوار سی دھوپ پھیلی ہوئی ہے۔
روز روز لڑنا بھی اچھا نہیں ہو تا ہے نا کبھی خاموش بھی رہنا اچھا ہو تا ہے آپنے لیےجی بٹیا رانی! اب روزآنہ کم از کم تین دفعہ بھی جھگڑا نہ ہو تو باجی ہونے کا کیا فائدہ؟