سید عاطف علی
لائبریرین
لڈن میاں کی ایک نصیحت یادآگئی۔مختصر یہ کہ
آپ کیسے سکھانے کا سوچ رہے ہیں۔
اور پہلی باقاعدہ کلاس کب لے رہے ہیں۔
یہ باتیں بتائی نہیں جاتیں۔
لڈن میاں کی ایک نصیحت یادآگئی۔مختصر یہ کہ
آپ کیسے سکھانے کا سوچ رہے ہیں۔
اور پہلی باقاعدہ کلاس کب لے رہے ہیں۔
یعنی کہ سیکھنے سکھانے کا کوئی چانس نہیں؟لڈن میاں کی ایک نصیحت یادآگئی۔
یہ باتیں بتائی نہیں جاتیں۔
یقیناًہماری سکھانے والی اور آپ کی سکھانے والی لسٹ میں فرق ہو گا شاید۔
فیوچرز مارکیٹ سے دور ہی رہیں تو بہتر ہےخیر ہم تو منتظر ہیں کہ @شہزاد وحید کلاس شروع کروائیں جلدی سے ۔
ٹھیک ہے۔یقیناً
فیوچرز مارکیٹ سے دور ہی رہیں تو بہتر ہے
جیتی رہیے اللہ پاک نیک نصیب کرے ۔ہمیشہ اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔بہت ڈھیر سارا پیار۔۔🥰🥰🥰🥰اپنا اور کام ہی کیا ہے بھلا۔۔۔۔ دعائیں دینا اور دعائیں لینا۔
بہت بہت شکریہ
کیک بھی حاضر ہے اور کیک رس بھی۔
🥰 🥰🥰جیتی رہیے اللہ پاک نیک نصیب کرے ۔ہمیشہ اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔بہت ڈھیر سارا پیار۔۔🥰🥰🥰🥰
لڈن میاں سے پوچھیں گے۔یعنی کہ سیکھنے سکھانے کا کوئی چانس نہیں؟
حالانکہ علم پھیلانا تو نیکی ہے نا۔
یعنی کہ جیب کا چھید رفو کرنے کی بالکل ضرورت نہیں کہ ایک اسٹیبل انکم آنے کا امکان ہی نہیں اگر بے ہنر رہے۔
سلامت رہئیے آپا 🥰🥰🥰
ہمیں بھی بتائیے گالڈن میاں سے پوچھیں گے۔
لگتا ہے وہ بتائیں گے نہیں کیونکہ انکا ایک مشہور مقولہ یہ بھی ہے کہ ۔ہمیں بھی بتائیے گا
😂😂😂لگتا ہے وہ بتائیں گے نہیں کیونکہ انکا ایک مشہور مقولہ یہ بھی ہے کہ ۔
میں نہیں بتاؤں گا۔
صرف مونگ بھلی ؟؟سردیوں کی آمد آمد ہے۔
گو کہ دھوپ ہے لیکن ساتھ میں ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی ہے۔
جی چاہتا ہے کہ کمبل میں لپٹ کر مونگ پھلی کھائی جائے۔
ٹھیک کہ رہے ہیں آجکل تو دس ہزار روپے کلو مل رہے ہونگے؟؟ظاہر ہے وجی بھائی کہ مونگ پھلی ہی کھائی جا سکتی ہے۔ چلغوزے خریدنا تو بہت مشکل ہے۔
ہماری طرف 9 ہزار کے کلو مل جاتے ہیں۔ٹھیک کہ رہے ہیں آجکل تو دس ہزار روپے کلو مل رہے ہونگے؟؟
آپ تو تین گھنٹے میں سوات گھوم بھی آئینگے اور اور سستے لے کر آسکتے ہیں۔ہماری طرف 9 ہزار کے کلو مل جاتے ہیں۔