وجی
لائبریرین
ارے صاحب وہ تو سوات کے موسم ، نظاروں کا خرچہ ہوا نا۔سوات آنے جانے کا خرچ شامل کر لیں، تو سوچیں کتنے میں کلو پڑیں گے۔
اب ایسے نظارے آپ مفت دیکھنا چاہتے ہیں کیا؟؟
ارے صاحب وہ تو سوات کے موسم ، نظاروں کا خرچہ ہوا نا۔سوات آنے جانے کا خرچ شامل کر لیں، تو سوچیں کتنے میں کلو پڑیں گے۔
نہ کاجو اور نہ ہی اخروٹچلغوزے نہ سہی، کدو کے بیج بھی کھائے جا سکتے ہیں۔ چھیلنا بھی قدرے آسان۔
اس میں گرانے کی کیا بات۔۔۔نہ کاجو اور نہ ہی اخروٹ
اتنا گرا دیا آپ نے کہ سیدھے کدو کے بیج پر پہنچے ؟؟
اخروٹ کی گیری کی بات نہیں کی ہم نےاس میں گرانے کی کیا بات۔۔۔
کاجو اور اخروٹ چھیلنے نہیں پڑتے نا۔ ہم نے تو بیج چھیلنے کے لحاظ سے بات کی۔
اسے توڑنے میں بھلا کیا ٹائم لگتا ہے۔اخروٹ کی گیری کی بات نہیں کی ہم نے
اخروٹ کی بات کی اسکا چھلکا تو توڑنا پڑتا ہے۔
کچھ اخروٹ تو کاغذی سے ہوتے ہیں با آسانی ٹوٹ جاتے ہیں لیکن کچھ بہت سخت کہ ہتھوڑا درکار ہو ۔اسے توڑنے میں بھلا کیا ٹائم لگتا ہے۔
دانتوں سے اخروٹ نہیں ٹوٹتاکچھ اخروٹ تو کاغذی سے ہوتے ہیں با آسانی ٹوٹ جاتے ہیں لیکن کچھ بہت سخت کہ ہتھوڑا درکار ہو ۔
لیکن کچھ انسان اخروٹ سے بھی بڑھ کر ہوتے ہیں ۔دانتوں سے اخروٹ نہیں ٹوٹتا
مگر زبان سے انسان ٹوٹ جاتا ہے
مثلا ۔ ۔ ۔ ۔لیکن کچھ انسان اخروٹ سے بھی بڑھ کر ہوتے ہیں ۔
مثال کسی اخروٹ نے پڑھ لی تو پھر میرا کیا بنے گا ؟مثلا ۔ ۔ ۔ ۔
اوپر سے سخت مگر دل سے نرم۔لیکن کچھ انسان اخروٹ سے بھی بڑھ کر ہوتے ہیں ۔
یہ تو کوئی اخروٹ ہی بتا سکتا ہے۔مثال کسی اخروٹ نے پڑھ لی تو پھر میرا کیا بنے گا ؟
اسی لیے تو میں نے نہیں بتایا ۔یہ تو کوئی اخروٹ ہی بتا سکتا ہے۔
کیا غزہ کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی منا رہے ہیں ؟؟ہمارے ہاں آج صبح سے لائٹ نہیں ہے، پانی گزشتہ 3 دن سے نہیں آیا اور گیس تو نہ ہونے کے برابر ہے، دن میں تو ناپید ہے، رات کو تھوڑی بہت آ جاتی ہے۔
یہ اخروٹ والی بات کردی آپ نےمثال کسی اخروٹ نے پڑھ لی تو پھر میرا کیا بنے گا ؟
لگتا ہے آپ اخروٹوں کے مدارج سے کما حقہ آگاہی نہیں رکھتے ،یہ اخروٹ والی بات کردی آپ نے
اب سوچے نا کہ اخروٹ اور پڑھ لے
آپ فکر نہ کریں۔
لگتا ہے آپ کو کافی اچھی خاصی معلومات ہےلگتا ہے آپ اخروٹوں کے مدارج سے کما حقہ آگاہی نہیں رکھتے ،
اخروٹ کتنے ہی پڑھ لکھ لیں وہ رہتے اخروٹ ہی ہیں ۔
یہ ایک عظیم غلط فہمی ہے کہ اخروٹ پڑھ ہی نہیں سکتے ۔