محمداحمد
لائبریرین
محفلین کیا احوال ہیں
الحمدللہ ! عدنان بھائی! میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ سنائیے کیا حال احوال ہے؟
محفلین کیا احوال ہیں
وعلیکم السلام !ہمارا بھی سلام قبول کیجئے۔
حیرت ہے آپ ایسا جہاں دیدہ آدمی اس کو بدظنی سمجھ رہا ہے۔۔۔۔ حالانکہ اس وقت اس کو خوش ظنی بلکہ سلغہ کرنے کی درجہ بندی میں لکھا جانا چاہیے تھا۔افسوس ہوا مجھے آپ لوگوں کی باتیں پڑھ کر ۔ یعنی اس قدر بدگمانی اور بد ظنی ! آپ لوگ تو میرا اندازِتحریر اچھی طرح جانتے ہیں ۔آپ کو تو معلوم ہو جانا چاہیے تھا کہ یہ واضح طور پر ٹائپوکا مسئلہ ہے۔ لکھتے وقت میری توجہ بس ذرا سی ہٹی اور گڑبڑ ہو گئی۔۔۔۔۔میں نے تو پاکستان لکھا تھا کمبخت آٹو کریکٹ نے فرزانہ کردیا ۔اب حروف میں مماثلت ہو تو ایسا ہو جاتا ہے۔😐
لیکن آفرین ہے آپ لوگوں پر کہ اتنی سی بات سمجھ نہ پائے اور بدگمانی پر کمر باندھ لی۔😒
ویسے اس میں آپ کا بھی کوئی قصور نہیں، حالات ہی آج کل کچھ ایسے ہیں۔ حجت تمام کرنے کے لیے میں نے ایک دوست سے پوچھا کہ یار تم تو مجھے اچھی طرح جانتے ہو تم ہی بتاؤ کہ اس جملے میں فرزانہ کا لفظ آؤٹ آف پلیس نہیں لگتا؟! وہ ظالم آپ لوگوں سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا ۔ ایک منٹ سوچ کر کہنے لگا کہ ہاں ٹھیک کہتے ہو ۔ یہاں فرزانہ کا نہیں رضوانہ کا محل ہے۔
ایسے ہی مثالیوں کے بارے میں جون نے فرمایا تھا کہ ہمارے مثالیے رکیک ہوگئے ہیں۔۔۔۔نین بھائی ، آپ برا نہ مانیں ۔شاعر کو بات سمجھنے میں مشکل ہورہی تھی تو میں نےسامنے کی مثال دے دی کہ مشہور بات ہے نکتہ فوراً واضح ہوجائے گا۔
میر صاحب تو اس لیے زیادہ کچھ نہ کہہ سکے کہ افسوس آپ کو میر سے صحبت نہیں رہی۔ لیکن ادھر تو ۔۔۔۔۔۔ باغ تو سار اجانے ہے
یہ بھڑکنے کے بجائے پھڑکنے کا مقام نہیں؟!🤔
یعنی آپ کو تو خوش ہونا چاہیے کہ آپ مثالی شخصیت کے مالک ہیں۔
میں نے جانا گویا یہ بھی مرے دل میں ہے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔یہاں میں شدید اختلاف کروں گا۔ یعنی میں نے اور نین بھائی نے کسی کام پر کمر باندھ لی؟ اس بات کا یقین تو کوئی بھی نہیں کرے گا۔
دردانہفرزانہ ہو یا رضوانہ، یہ تو ہم بھی جانتے ہیں کہ قافیہ ہاتھ آ جانے کے بعد شاعر رُکتا نہیں ہے بلکہ پوری پوری غزلیں لکھ مارتا ہے۔
میں یہ کہوں گا آپ کی ہی زبان میںاب نین بھائی کہیں گے۔
آج بھی لوگ، سستی کرتے ہیں
سامنے کی مثال ہے، میری
وعلیکم السلامہمارا بھی سلام قبول کیجئے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
اردو محفل پر حاضری بھلے دیر سے ہو لیکن یہ ایک اچھے دوست کی طرح یاد میں پیوست ہے ۔
سلامتی کی دعائیں!
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آپا سونے چلی گئیں آپ؟وعلیکم السلام
پھر سے درد یاد کروا دیا آپا۔۔۔آپکا درد کیسا ہے بٹیا