ابن سعید
خادم
السلام علیکم!
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟میرے تو سر میں درد ہورہا ہے
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟میرے تو سر میں درد ہورہا ہے
میں ٹھیک ہوں سعود بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
میں ٹھیک ہوں سعود بھیا
وعلیکم السلام بھیاجی ی ی ی ی
السلام علیکم
کیسے ہو چھوٹو
کیا ہے بھیا؟
میں بھی ٹھیک ٹھاک ایک دموعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں اتنے دن بعد آئے ہیں پھر سے ؟
جی بالکل یاد ہےاور ناں فہیم بھیا آپ کو یاد ہے آپ نے بولا تھا کہ یہاں جو ہمارے نہر ہے اس کی تصویر دکھاؤں تو میں شاکر بھیا سے کہا تھا تصویریں بنانے کا۔۔میں آپ کو دکھاؤں گی جب بھیا مجھے بھیجیں گے۔
ہم آپ کو یاد کر رہے تھے!کیا ہے بھیا؟
میں بھی ناں بس یوں ہی بولنے کا دل ہی نہیں کرتا بھیامیں بھی ٹھیک ٹھاک ایک دم
اور چکر تو روز ہی لگتا ہے لیکن جب دیکھو یہاں سناٹا
تو ہم بس خاموشی سے ہی چکر مار کر چلے جاتے ہیں
تسی دسو کتھے وچ گم صم ہو اج کل
کی چل ریا اے
ہور تے کوئی نئی تازی
جی ضرور بھیاجی بالکل یاد ہے
تسی تو دل خوش کردیا سی
بس جب شاکر بھیا بھیجیں تو دکھانا
میں تو یہیں ہوں بھیاہم آپ کو یاد کر رہے تھے!