محمد بلال اعظم

لائبریرین
کیا ٹائپنگ چل رہی ہے کوئی بک شک ہے کیا :)

فنکشن اچھا رہا۔
تھوڑا لالو کھیتی پن کا رنگ بھی رہا۔
یعنی تیز آواز میں بلوچی سونگز پر ڈانس جس میں ہمیں بھی کھینچ لیا گیا :)
اور کچھ ٹھاں ٹھوں بھی۔ وہ بھی ہمیں دھمکی دے کر کہ ہم نے ذرا آواز نہیں نکالنی ایسی خوشی کے موقعے کبھی کبھار ہی آتے ہیں۔

اچھا جی۔
آپ نے تو کمال نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا پھر
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مطلب کیوں نہیں سمجھ آیا؟
چلیں پھر یہ سنیں

محسن نقوی کا

ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر
جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
نہیں آیا ناں ۔۔تشریح کردیں۔
اچھا اس والے شعر میں تو کام خراب ہوگیا بچارے شاعر کا
کیسا عجیب پانی تھا کہ اس کو اب جھوٹ پر ندامت ہی نہیں ہوتی۔۔ہو ہائے بچارہ شاعر!
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بھائی ہیں شاید میں تو بہنا سمجھی
ان کا اسٹیٹس ابھی تک سب سے اوپر ہے۔ دیکھ لیجئے۔

اچھا تو لیونے صاحب۔
پتہ نہیں بھائی ہیں کہ بہن، یہ تو یہ خود ہی بتا سکتے ہیں۔
نام سے تو کوئی انگریز لگ رہے ہیں۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
نہیں آیا ناں ۔۔تشریح کردیں۔
اچھا اس والے شعر میں تو کام خراب ہوگیا بچارے شاعر کا
کیسا عجیب پانی تھا کہ اس کو اب جھوٹ پر ندامت ہی نہیں ہوتی۔۔ہو ہائے بچارہ شاعر!

اوپر والے شعر کا مطلب یہ تھا کہ
اندھیرے میں اجالا کون کرتا ہے، میری آنکھوں میں خواب کون سجاتا ہے۔ مطلب کہ امید کرن کون جلاتا ہے۔
یہ سب لوگ تری ہی جانب اشارہ کرتے ہیں، یعنی یہ تُو ہی ہے۔

پانی کا اثر بہت ہوا بیچارے شاعر پہ۔ ویسے ایک کڑوا سچ بڑی خوبصورتی سے بتایا گیا ہے۔
 
اچھا اس کا مطلب تو اللہ جی ہوئے ناں ۔۔وہی تو کرتے ہیں ایسا

کڑوا سچ کونسا؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں جی جب سب نے کھلالی تو ہم نے بھابھی اور کزن کو کہا کہ آپ لو ہمارے چھوٹو اور دوستوں کی طرف سے کھلادیں :)
پھر اپنے دوستوں اور چھوٹو کی طرف سے بھی کھائی نہ :)
سعود بھیا کی طرف سے بھی ناں؟
رات میں بھیا نے آپ کو کال بھی کی تھی ناں میں نے ان کو یاد کروایا تھا کہ فہیم بھیا کی منگنی ہے آج :)
 
Top