عائشہ عزیز

لائبریرین
جی ی ی ی ی ی ی ی ی
السلام علیکم

کیسی ہو تم
کہاں ہو تم
کیا کررہی تم
اور کوئی نئی تازہ :)
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں
گھر پر ہوں
ابھی ٹائپنگ ہو رہی تھی
آہا ۔۔۔نئی تازی تو آج بھیا ہی سنائیں گے ناں
کیسا رہا فنکش؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
زبردست۔
اصل میں جب سے میرا یو ای ٹی میں ایڈمشن نہیں ہوا، میں نے ایم ایس سی فزکس میں جانے کا سوچا ہے، تاکہ بعد میں ریسرچر بننے کے مواقع بھی ملیں۔
تو بس اسی بات پہ گھر والوں کو قائل کرنے کے لئے یہ درجہ بندہ مانگی تھی۔
اگر ماہر طبیعات سب سے اوپر والی کیٹیگری میں چلا گیا، پھر تو انجینئر کا نمبر چوتھا آ جائے گا؟
اففف بھیا پھر آپ ذیشان بھیا سے پوچھئے یہ تو میرا پرنسل ویو ہے ناں
وہ آپ کو کچھ اچھا مشورہ دے سکیں گے۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں
گھر پر ہوں
ابھی ٹائپنگ ہو رہی تھی
آہا ۔۔۔ نئی تازی تو آج بھیا ہی سنائیں گے ناں
کیسا رہا فنکش؟
کیا ٹائپنگ چل رہی ہے کوئی بک شک ہے کیا :)

فنکشن اچھا رہا۔
تھوڑا لالو کھیتی پن کا رنگ بھی رہا۔
یعنی تیز آواز میں بلوچی سونگز پر ڈانس جس میں ہمیں بھی کھینچ لیا گیا :)
اور کچھ ٹھاں ٹھوں بھی۔ وہ بھی ہمیں دھمکی دے کر کہ ہم نے ذرا آواز نہیں نکالنی ایسی خوشی کے موقعے کبھی کبھار ہی آتے ہیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا ٹائپنگ چل رہی ہے کوئی بک شک ہے کیا :)

فنکشن اچھا رہا۔
تھوڑا لالو کھیتی پن کا رنگ بھی رہا۔
یعنی تیز آواز میں بلوچی سونگز پر ڈانس جس میں ہمیں بھی کھینچ لیا گیا :)
اور کچھ ٹھاں ٹھوں بھی۔ وہ بھی ہمیں دھمکی دے کر کہ ہم نے ذرا آواز نہیں نکالنی ایسی خوشی کے موقعے کبھی کبھار ہی آتے ہیں۔
جی بھیا ۔۔وہ بتایا تھا ناں ایک بچوں والی کتاب ہے۔

آہا۔۔پھر تو مزہ آیا ہوگا بھیا :) اور رس ملائی کتنی کھائی؟
ٹھاں ٹھوں کیا بھیا؟
 
Top