عمر سیف
محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ ؟ کیوں نہ ہوئی اچھی صبح ؟وعلیکم السلام کیسے ہیں لالہ ؟؟
وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ ؟ کیوں نہ ہوئی اچھی صبح ؟وعلیکم السلام کیسے ہیں لالہ ؟؟
اس لئے کہ ہماری طبعیت بہت ناساز ہے لالہ ÷وعلیکم السلام ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ ؟ کیوں نہ ہوئی اچھی صبح ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلامالسلام علیکم کو سبکو اور صبح بخیر ۔ جبکہ ہماری تو بخیر نہیں ہوئی تھی صبح ۔
کون سا ساز خراب ہے ؟اس لئے کہ ہماری طبعیت بہت ناساز ہے لالہ ÷
ارے بابا میرا گلہ خراب ہے ÷کون سا ساز خراب ہے ؟
جی ہاں چاچو ایک میرا گلا اور دوسری میری آواز ۔مجھے لگتا ہے اس ساز کے دو سُر خراب ہیں۔
ہی ہی ہی امید ہے کل تک ٹھیک ہو جائے گا چاچوو علیکم السلام
وہی سر درد اور وہی گلا خراب ہو گا۔ میری مانو تو یہ دونوں چیزیں نئی لگوا لو۔
یعنی کسی بکری یا گائے کاابھی چند دن ہی تو گزرے ہیں اتنی قربانیاں ہوئی ہیں، ان میں سے کسی کا اچھا سا سر اور کسی کا اچھا سا گلا لیکر بدل لینا تھا۔
ظاہر ہے، ہرنوں کی تو کوئی قربانی ہی نہیں کرتا۔یعنی کسی بکری یا گائے کا
شاید اس کا دل نہیں کررہا ہوگا کہ تم کو انکل جیک کی آواز سنائے مزیدبھیا وہ لاہور گیا ہے۔ اس کےسپیکرز کے ساتھ مسئلہ تھا۔
ہیں بھیاااااشاید اس کا دل نہیں کررہا ہوگا کہ تم کو انکل جیک کی آواز سنائے مزید
ابھی کیا پی سی پر قبضہ جما رکھا ہے
چلو پھر اتنے دن تو کانوں کو آرام رہے گا نہہیں بھیااااا
کوئی نہیں ابھی ٹھیک ہو کر آیا تو میں نے دیکھنا کتنی موویز دیکھنی ہیں۔۔اچھا!
ہیڈ فون سے آواز تو آتی تھی بھیا لیکن سپیکرز کو مسئلہ ہو رہا تھا۔
جی بھیا
بھیا صاحب!!!!!چلو پھر اتنے دن تو کانوں کو آرام رہے گا نہ
یا ابھی پی سی بھی تھیٹر بنا ہوا ہے
امی کا لیکچر تو نہیں چل رہابھیا صاحب!!!!!
میں لیکچر سن رہی تھی ابھی
پائی فلٹر پر لیکچر چل رہا تھا بھیاامی کا لیکچر تو نہیں چل رہا
تمہاری شرارتوں پر