بھیا یہ وولٹیج کنٹرول کرنے لیے ہوتے ہیں۔اگر تو پانی کے فلٹر پر کوئی ہوتا تو شاید ہمارے بھی کچھ پلے پڑ جاتا
یا پھر شیفرڈ پائی جو کہ میمی بناتی ہے پر ہوتا تو پھر تو بڑے ہی مزے سے سن لیتے
یعنی پاکستانیوں کے لیے کوئی خاص کار آمد نہیں۔بھیا یہ وولٹیج کنٹرول کرنے لیے ہوتے ہیں۔
بھیاااایعنی پاکستانیوں کے لیے کوئی خاص کار آمد نہیں۔
کہ یہاں وولٹیج کبھی اتنے پاور فل نہیں ہوتے کہ بے قابو ہوسکیں
اور اکثر اوقات تو بالکل ہی گم رہتے ہیں
جی بھیاااا کی چھوٹو بہناااابھیاااا
ڈنر ہوگیا آپ کے ہاں؟جی بھیاااا کی چھوٹو بہناااا
اللہ صحت دے آپ کو۔ آمینارے بابا میرا گلہ خراب ہے ÷
ہاں جی آج تو ہم کھانا کھاکر اور بالکل فارغ ہوکر نیٹ پر آئے ہیںڈنر ہوگیا آپ کے ہاں؟
ہائیں!!! بھیا خود کرنی ہیں؟ہاں جی آج تو ہم کھانا کھاکر اور بالکل فارغ ہوکر نیٹ پر آئے ہیں
بس دو چار شرٹس پریس کرنی ہیں۔
تم سناؤ تم نے ڈنر کیا،
اور کیسا رہا آج کا دن،
گھر مین سب کیسے ہیں
اور کوئی نئی تازہ
ہاں جی اپنے کپڑے ہم خود ہی پریس کرتے ہیں زیادہ ترہائیں!!! بھیا خود کرنی ہیں؟
ہاں جی کر لیا ۔۔دن بھی اچھا رہا
سب لوگ ٹھیک ہیں الحمدللہ
نئی تازی تو یاد نہیں آرہی بھیا
اولڈ باتیں تو اولڈ لوگوں سے سنیں ناں بھیاہاں جی اپنے کپڑے ہم خود ہی پریس کرتے ہیں زیادہ تر
اور نئی تازی نہیں تو کوئی باسی پرانی مطلب اولڈ از گولڈ ہی سنادو
چلو یہ بتاؤ جس دن اقبال اسٹیڈیم میں میلا سجا تھا اور ایک ذہین بچی کو لیپ ٹاپ ملا تھا
تو اس دن وہ کتنی خوشی تھی اور کیا تاثرات تھے اس دن
یہ میری چھوٹو بہنا بھی تو اچھی خاصی اولڈ ہوگئی ہے اباولڈ باتیں تو اولڈ لوگوں سے سنیں ناں بھیا
بھیا جی آپ نے دیکھا تو تھا کتنا خوش تھی۔
اس کا مطلب تو یہ نکلتا ہے آپ بھی تو اچھے خاصے اولڈ ہوگئے ہیں بھیا ۔۔جو کہ بالکل ٹھیک نہیں ہے ابھی تو آپ کی منگنی ہوئی ہے بھلا آپ کیسے اولڈ ہو سکتے ہیں؟یہ میری چھوٹو بہنا بھی تو اچھی خاصی اولڈ ہوگئی ہے اب
اور آئی وش کہ ہم باقاعدہ دیکھ پاتے
لیکن پھر بھی ہم نے محسوس پوری طرح کی تھی وہ خوشی بالکل ایسے جیسے
آپ کی جگہ ہمیں ہی تحفہ مل گیا ہو
پھر اس دن آپ نے اپنی نظر اتاری تھی کہ نہیں