فاتح

لائبریرین
نہیں بیٹا
میں بھاگ جانے کو ترجیح دوں گا :)
وہ لطیفہ سن رکھا ہے نا کہ دوران جنگ دو سپاہی آپس میں بات کر رہے تھے ان میں سے ایک نیازی تھا، اس نے کہا کہ اگر مر گئے تو شہید اور بچ گئے تو غازی۔۔۔ اس پر دوسرا سپاہی بولا اور اگر بھاگ گئے تو نیازی
 
Top