ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہم کیوں بتائیںآپ تو آئس کریم بابا ہیں شاید!
ہم کیوں بتائیںآپ تو آئس کریم بابا ہیں شاید!
السلام علیکم بٹیا جانی!ہم کیوں بتائیں
ہائے اللہ جی آپ کتنا اچھا آئیڈیا دیتے ہیں فاتح لالہ ، آپ وہ جو ستر گنا مجھے دینی تھی نا وہ والی رہنے دیں اس کی بجائے میں آئسکریم کی فیکٹری بنا کے اس کا جی ایم مقرر کر دیں ۔بھئی تمھیں تو آئس کریم فیکٹری کی جی ایم بنا دیا تھا نا۔۔۔ جتنی چاہو کھاؤ
وعلیکم السلام لالہالسلام علیکم بٹیا جانی!
ابھی ہم سوچ رہے ہیں کہ کیا کریں!وعلیکم السلام لالہ
ابھی کیا ہو رہا ہے ؟؟؟
کیوں کرنے کو کچھ نہیں بچا کیا ؟؟؟؟ابھی ہم سوچ رہے ہیں کہ کیا کریں!
بہت کچھ ہے کرنے کو!کیوں کرنے کو کچھ نہیں بچا کیا ؟؟؟؟
جیسے آئسکریم کھانی ہو گی نا ؟بہت کچھ ہے کرنے کو!
آجائیں شونا بٹیا، آئس کریم کھا لیجیے گا جتنا جی کرے! ویسے آج تو ہم نے آلو پالک بنا رکھی ہے!جیسے آئسکریم کھانی ہو گی نا ؟
آئسکریم کیوں نہیں بنائی ؟آجائیں شونا بٹیا، آئس کریم کھا لیجیے گا جتنا جی کرے! ویسے آج تو ہم نے آلو پالک بنا رکھی ہے!
آئس کریم کھانے والی پری یہاں آئیں گی تو وہ بھی بنا لیں گے۔آئسکریم کیوں نہیں بنائی ؟