السلام علیکم
السلام علیکم ۔کیسے ہیں سب ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام عیلکم
ارے چاچو آپ ہی تو کہتے ہیں کہ رنگ کالا ہو جاتا ہے چائے پینے سے ؟چائے پینے لگا ہوں۔ پینی ہے تو آ جاؤ۔
ہم بھی آ جائیں گے آپ بنا کے رکھیںآئس کریم کھانے والی پری یہاں آئیں گی تو وہ بھی بنا لیں گے۔
آپ جب پراز بھریں تو بتا دیں تاکہ تازہ تازہ پیش کیا جا سکے!ہم بھی آ جائیں گے آپ بنا کے رکھیں
ہممم ٹھیک ہےآپ جب پراز بھریں تو بتا دیں تاکہ تازہ تازہ پیش کیا جا سکے!
ہممم ٹھیک ہے
محفل ادب میں اس قسم کے سوالوں کے لیے ایک لڑی موجود ہے۔کچھ بتائیے گا صاحبان!
یہ شعر کس کا ہے؟
عشق سفر تھا تنہایٔ کے '' جنگل '' کا
اُن سے رسم وراہ تو دو اِک گام ہو یٔ ۔ ۔
ریڈیو پر یہ غزل بہت سنی۔ آج اتفاق سے یہ شعر سامنے آیا تو محسوس ہوا، کہ غزل کہیں یادداشت کے پس منظر میں گونج رہی ہے۔
یہ صرف دودھ ہی دودھ ہے، چائے کی پتی تو اس میں برائے نام ہے۔ارے چاچو آپ ہی تو کہتے ہیں کہ رنگ کالا ہو جاتا ہے چائے پینے سے ؟
لڑکیوں کو چائے نہیں پینی چاہیے، اس سے ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔مجھے بھی چائے چاہیئے
پھر تو ٹھیک ہے چاچو آئندہ جب بھی بنائیں تو میر لئے بھی ایک کپ ضرور لے کے آئیں ۔یہ صرف دودھ ہی دودھ ہے، چائے کی پتی تو اس میں برائے نام ہے۔
لڑکیوں کو چائے نہیں پینی چاہیے، اس سے ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔