فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی یہ بھی سنیے، اور کے بیز پہ جاکے مجھے بھی سنائیے گا غوث خواہ مخواہ کا

میں ایک انسان ہوں آخر عاشقی کب تک نہیں کرتا
میرے سینے میں جو دل ہے کیا وہ دھک دھک نہیں کرتا​
مجھے اس عاشقی میں اس لیے بھی لطف آتا ہے​
بڑھاپے کی وجہ سے کوئی مجھ پر شک نہیں کرتا​
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
گڈ ہے یاررررررر۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اس کی تو کچھ ایسی بھی تشریح ہوسکتی ہے۔
لگتا ہے آج کل میتھ پر شاعری غالب آئی ہوئی ہے!
ہاہاہا
میتھ پر تو نہیں لیکن فزکس پہ ضرور آئی ہوئی ہے۔
میتھ تو مجھے بہت پسند ہے۔


ایسے ہی جیسے آپ برجستہ شعر مار دیتے ہیں!
اور برجستہ شعر والے کا جواب بھی سن لیں،
یہاں سب ہی خراب ہوئے تھے
ہم عبث بے نقاب ہوئے تھے
(محمد بلال اعظم)
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہا
میتھ پر تو نہیں لیکن فزکس پہ ضرور آئی ہوئی ہے۔
میتھ تو مجھے بہت پسند ہے۔
میتھ نہ ہوئی پہلی محبت ہوگئی گویا




اور برجستہ شعر والے کا جواب بھی سن لیں،
میں نے انہیں باتوں سے تنگ آ کے لکھا ہے کہ
یہاں سب ہی خراب ہوئے تھے
ہم عبث بے نقاب ہوئے تھے
یعنی نقاب کے پیچھے سے جو ظاہر ہوا
اسے دیکھ کر سب کا دل خراب ہوگیا
کہ
وہ آس لگائے تھے حور کی
پر شکل دکھائی دی۔۔۔کی

آداب عرض ہے!
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
میتھ نہ ہوئی پہلی محبت ہوگئی گویا
یہ آپ نے درست فرمایا ہے۔ آپ چاہے جہاں مرضی، جس بھی حالت میں ہوں، آپ پہلی محبت کبھی بھولتے۔
اور ویسے بھی تو فراز کی اس بات سے متفق ہوں کہ
پہلے پہل کا عشق ابھی یاد ہے فراز
دل خود یہ چاہتا تھا کہ رسوائیاں بھی ہوں


یعنی نقاب کے پیچھے سے جو ظاہر ہوا
اسے دیکھ کر سب کا دل خراب ہوگیا
کہ
وہ آس لگائے تھے حور کی
پر شکل دکھائی دی۔۔۔ کی

آداب عرض ہے!

آداب عرض ہے! کیا حلیہ بگاڑا ہے مرے تخیل کا۔
 

فہیم

لائبریرین
اوکے بلال بھائی اور عائشہ بہنا ابھی ہم چلیں۔
اور لائٹ کے گم ہونے سے پہلے حلوے پراٹھے سے انصاف کرلیں۔

ان شاءاللہ پھر ملنا ہوتا ہے۔
آپ دونوں اپنا خیال رکھیے گا۔

اللہ حافظ
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اوکے بلال بھائی اور عائشہ بہنا ابھی ہم چلیں۔
اور لائٹ کے گم ہونے سے پہلے حلوے پراٹھے سے انصاف کرلیں۔

ان شاءاللہ پھر ملنا ہوتا ہے۔
آپ دونوں اپنا خیال رکھیے گا۔

اللہ حافظ

اللہ حافظ بھائی
میں بھی چلوں۔
میں یہ کتاب آج شروع کرنے لگا ہوں پڑھنے The Road to Mecca: Autobiography
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اوکے بلال بھائی اور عائشہ بہنا ابھی ہم چلیں۔
اور لائٹ کے گم ہونے سے پہلے حلوے پراٹھے سے انصاف کرلیں۔

ان شاءاللہ پھر ملنا ہوتا ہے۔
آپ دونوں اپنا خیال رکھیے گا۔

اللہ حافظ
لائٹ واپس آئے تو آپ بھی آ جائیے گا بھیاا
اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
Top