عثمان

محفلین
کوئی فائدہ نہیں! اس دفعہ چار ہزار پر مبارکباد کی امید ترک کر دیں۔ یعنی ابھی ڈیڑھ ہزار پیغامات جمع کریں پھر توقع رکھیں کچھ۔ :) :) :)
ہائیں ، لوگ تو پانچ سو پورے ہوتے ہیں اور مبارکبادیں وصول کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ہماری باری سنگ میل طویل کیوں ہوگئے۔ :):)
 
Top