فہیم
لائبریرین
جی ہم آگئےلائٹ واپس آئے تو آپ بھی آ جائیے گا بھیاا
اللہ حافظ
لیکن ابھی تو آپ خود گم ہو۔
جی ہم آگئےلائٹ واپس آئے تو آپ بھی آ جائیے گا بھیاا
اللہ حافظ
ہاں جی۔فہیم بھیااا
پتہ ہے میں بھی ابھی تمہارے کو آواز دینے لگا تھا۔فہیم بھیااا
میں تو یہیں ہوں بھیاااجی ہم آگئے
لیکن ابھی تو آپ خود گم ہو۔
میں بھی مجاما۔وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
اور کہاں غائب ہیں؟
یعنی پرانے دن لوٹ آئے ہیںمیں تو یہیں ہوں بھیااا
آپ کو اپنا نام اردو میں کرنا ہو گا اب۔۔ بس کہہ دیا میں نےپتہ ہے میں بھی ابھی تمہارے کو آواز دینے لگا تھا۔
کیا سنائیں بھیا ؟وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آپی
آپ سنائیں۔
جی سس؟
رات کو مجھے ڈانٹ پڑ گئی تھی۔۔ اس لیے بھاگ گئی تھی۔۔ ہی ہی ہی ہی
الحمد للہ، کس کی ڈانٹ؟رات کو مجھے ڈانٹ پڑ گئی تھی۔۔ اس لیے بھاگ گئی تھی۔۔ ہی ہی ہی ہی
آپ کیسی ہیں آپی اور بچہ پارٹی
اپنے سرتاج محترم کی۔۔۔الحمد للہ، کس کی ڈانٹ؟
سرتاج محترم سے اتنا ڈرتی ہیں آپ؟ ہی ہی ہیاپنے سرتاج محترم کی۔۔۔
کہ ابھی تک جاگ کے کیا کر رہی ہوں
اس وقت تو ڈر لگتا ہے ناں جب ڈانٹتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی ویسے تو نہیںسرتاج محترم سے اتنا ڈرتی ہیں آپ؟ ہی ہی ہی
یہ ہوئی ناں بات۔۔۔۔۔۔ سو سوئیٹ
جی مجھے بھی لگتاہے ۔ ہیہی ہیاس وقت تو ڈر لگتا ہے ناں جب ڈانٹتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی ویسے تو نہیں