شمشاد

لائبریرین
کیوں ساجد آپ کی بھینسوں کو کہیں اور جگہ نہیں ملی ؟؟
نالائق لڑکی، میں نے آج تک ساجد بھائی کو صرف ساجد نہیں لکھا اور تم اتنی بڑی ہو گئی ہو کہ انہیں ساجد کہہ کر مخاطب کر رہی ہو۔ :beating: ، لگتا ہے تمہارے کچھ پیچ پُرزے ڈھیلے ہو گئے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں چھوٹے بھائی آپ کیسے ہو ؟
تین دن پہلے نظر چیک کروائی ہے ، مزید کمزور ہوگئی ہے ۔ یہاں نجی اور سرکاری ہسپتالوں اور کلینکس میں دو ماہ سے ہڑتال چل رہی ہے ڈاکٹرز ہی نہیں مل رہے کہ کسی کو چیک کرواؤں ۔ دو دن پہلے ایک اور ڈاکٹر اغواء ہوگیا اس لیے ہڑتال ختم ہونے کی امید نہیں رہی۔ ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی سے نظر کمزور ہو رہی ہے۔ ابھی تو صرف منگنی ہوئی ہے۔ کچھ سبزی مائل چیزیں زیادہ کھایا کرو۔
 

ظفری

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
آپ کی مروت ہے جو مجھے لڑکا کہہ کر اپنی کیٹگری میں شامل کر رہے ہو ۔ شمشاد بھائی ، فاتح ، ابن سعید اور دیگر ہم عمر بزرگوار ناراض ہوجائینگے ۔ :notworthy:
چلیں ظفری بھائی دو جانب سے سے بھی اپروول آگیا
اب بس شمشاد بھائی اور مہر لگادیں تو کسی کی ناراضگی کا ڈر نہیں :)
 
Top