عائشہ عزیز

لائبریرین
تو پھر رشوت کے معاملات بھی پہلے سے ہی طے ہو جائیں تو اچھا ہے ورنہ عین وقت پر مطالبات بڑھ گگے تو غریب بھیا تو ویسے ہی مارے جائیں گے! :) :) :)
غریب لوگوں سے ہم رشوت ہی نہیں مانگتے۔ ہم تو سعود بھیا کی بات کر رہے ہیں جو کہ اب ممکنا بات پڑھ چکے ہیں۔ :)
 
گر چہ ہم تک پیغام پہونچ چکا ہے لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں ہوا کہ ننھی پری کی حق الرشوت پر ڈاکہ ڈالا جائے گا۔۔۔ رشوت تو پوری کی پوری ملے گی سود حسنہ سمیت! :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
گر چہ ہم تک پیغام پہونچ چکا ہے لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں ہوا کہ ننھی پری کی حق الرشوت پر ڈاکہ ڈالا جائے گا۔۔۔ رشوت تو پوری کی پوری ملے گی سود حسنہ سمیت! :) :) :)
واؤ آپ تو بہت اچھے بھیا ہیں۔
ہمیں آپ کی بات پسند آئی فرزند ارجمند!
آپ کی رشوت کو تحفہ سمجھ کر قبول کیا جائے گا! :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ رشوت کی باتیں سر عام کیوں ہو رہی ہیں؟
السلام علیکم!
چاچو میں نے تو کچھ بھی نہیں کہا
میں تو معصوم ہوں۔ میں نے کہا بھیا رہنے دیں میں غریبوں سے نہیں لیتی لیکن بھیا پھر بھی دے رہے ہیں۔ یہ دیکھیے
گر چہ ہم تک پیغام پہونچ چکا ہے لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں ہوا کہ ننھی پری کی حق الرشوت پر ڈاکہ ڈالا جائے گا۔۔۔ رشوت تو پوری کی پوری ملے گی سود حسنہ سمیت! :) :) :)
اب میرا کیا قصور بھیا؟
 
Top