وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں زین بھیا؟ کہاں گم ہوتے ہیں آج کل؟
الحمداللہ خیریت ہے ۔ آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام زین بھیا
کیسے ہیں؟
اللہ کا کرم ہے ۔ شمشاد بھائی ۔و علیکم السلام زین
کیسے ہو اور کہاں ہو؟
تمہارے ہاں برفباری ہوئی کہ نہیں؟
ہم اپنے مشیروں سے مشاورت کے بعد ہی اس بابت کچھ عرض کر سکیں گے۔حصے دار بنانےکےمتعلق سوچیے گا۔ مواخذےمیں سب کا نقصان ہے۔
ہیلو کوئی ہے؟؟
میری رشوت کا کیا بنا؟
یمیییییی
؟؟؟یمییی ییی
تھینک یوبھیا جییی ییی
کیا گجنی کا اثر آگیا ہے پر بھولنے کے معاملے میںنہیں ۔۔ابھی بھول سکتی ہوں۔ پرامس!
ہائیں کیا مطلب بھیاااااااکیا گجنی کا اثر آگیا ہے پر بھولنے کے معاملے میں
دل وہ جگہ جہاں وہ بستے ہیںجگری دوستوں کے لیے دل و جگر کیا چیز ہے؟
ہاہاہاہاہاہااس کی ٹانگ کھینچ دیں بھیا خود ہی گر جائے گی
دل وہ جگہ جہاں وہ بستے ہیں
اور جگر وہ جہاں وہ ادھم مچاتے ہیں
وہ موودی تھی نہ گجنی شورٹ ٹرم میموری لیس والی۔ہائیں کیا مطلب بھیااااااا
کوئی انسولیٹر ساتھ رکھیے گا ناںہاہاہاہاہاہا
ٹانگ کھینچے میں ہی کہیں وہ پکڑ نہ لے ہمیں
میں نے نہیں دیکھی بھیااوہ موودی تھی نہ گجنی شورٹ ٹرم میموری لیس والی۔
لیکن گجنی تو ولن تھا۔
وہ تو سنجے سنگھانیا تھا جو بھول جاتا تھا تھوڑی دیر پہلے کی بات بھی۔
اچھا ہے نہیں دیکھیمیں نے نہیں دیکھی بھیاا