آپ کی پانچ کی کے سامنے ہماری بس ایک

smile.gif
کچھ لوہار اور سنار والا معاملہ لگتا ہے۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انگریزی میں دیکھنا ہے تو اسی اسٹوری لائن پر میمینٹو نام سے ایک مووی موجود ہے۔ :) :) :)
بھیا انڈین ہے ناں؟
اور سائنس فکشن بھی نہیں ناں؟
اور لو اسٹوری بھی ہوگئی؟
بس مجھے دیکھنا ہی نہیں نہ اردو نہ انگریزی میں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پھر بھی ہمیں بجلی سے ڈر لگتا ہے نہ
بجلی کے معاملے میں تو ہم ذرا دور دور ہی رہتے ہیں:ROFLMAO:
مجھے تو نہیں لگتا بھیا اسی لیے ننگے پاؤں گیلا کپڑا لے کر بورڈ کو صاف کر رہی ہوتی ہوں ایک دفعہ تو پتا لگ گیا تھا کیسے الٹے کام کرتے ہیں :p
 
بھیا انڈین ہے ناں؟
اور سائنس فکشن بھی نہیں ناں؟
اور لو اسٹوری بھی ہوگئی؟
بس مجھے دیکھنا ہی نہیں نہ اردو نہ انگریزی میں
انڈین نہیں ہے بلکہ ہالی ووڈ کی مووی ہے۔ اس کی زیادہ تفصیلات کا ہمیں علم نہیں کیوں کہ ہم نے خود نہیں دیکھی، بس ایک روز ہمارے پروفیسر بتا رہے تھے۔ ذکر اس مووی کا یوں نکل آیا تھا کہ ہمارے ایک ریسرچ پروجیکٹ کا نام میمینٹو ہے جو اسی مووی سے متاثر ہو کر دیا گیا تھا۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اوئےےےےے
یہ کیسے خطرناک کام کرتی ہو:eek::cautious:
ہی ہی ہی بھیااااا
سچی کافی دیر کی بات ہے ناں
ایک دم جب اس نے مجھے پکڑا تو میں ڈر گئی
دراصل وہ راستہ تلاش کر رہی تھی زمین تک جانے کا۔۔بس میں اس کو نظر آئی اور وہ میرے ذریعے ارتھ ہوگئی۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انڈین نہیں ہے بلکہ ہالی ووڈ کی مووی ہے۔ اس کی زیادہ تفصیلات کا ہمیں علم نہیں کیوں کہ ہم نے خود نہیں دیکھی، بس ایک روز ہمارے پروفیسر بتا رہے تھے۔ ذکر اس مووی کا یوں نکل آیا تھا کہ ہمارے ایک ریسرچ پروجیکٹ کا نام میمینٹو ہے جو اسی مووی سے متاثر ہو کر پڑا تھا۔ :) :) :)
جی بھیا وہ تو سمجھ گئی۔
اگر اردو مووی جیسی ہے تو پھر یقینا لو اسٹوری ہوگی ایویں فالتو میں
 

فہیم

لائبریرین
وہ والی تو انڈین ہے ناں جو آپ نے بتائی
میں نے اس کا نام سنا ہوا ہے۔ انگریزی مووی بھی ایسی ہی ہوگی ناں
انگریزی والی کا تو ہمیں پتہ نہیں۔
لیکن ابھی IMDB پر دیکھ کر آرہے ہیں کہ اس کی 8.6 کی ریٹنگ ہے۔
جس کے انوسار یہ اچھی مووی ہے۔
لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ جس کی ریٹنگ زیادہ ہو وہ مووی اچھی ہی ہو :)


ویسے سائنس فنکشن پر تو کبھی دیکھنا تو انگریزی ہی دیکھنا
اپنا لالی اور بالی وڈ اس معاملے میں بالکل کارٹون واقع ہوئے ہیں :)
 

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی بھیااااا
سچی کافی دیر کی بات ہے ناں
ایک دم جب اس نے مجھے پکڑا تو میں ڈر گئی
دراصل وہ راستہ تلاش کر رہی تھی زمین تک جانے کا۔۔بس میں اس کو نظر آئی اور وہ میرے ذریعے ارتھ ہوگئی۔

بس بھئی اس سے بچ کر ہی رہا کرو۔
اس کے لیے تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ "دو لگانے تھے اسے":ROFLMAO:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انگریزی والی کا تو ہمیں پتہ نہیں۔
لیکن ابھی IMDB پر دیکھ کر آرہے ہیں کہ اس کی 8.6 کی ریٹنگ ہے۔
جس کے انوسار یہ اچھی مووی ہے۔
لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ جس کی ریٹنگ زیادہ ہو وہ مووی اچھی ہی ہو :)


ویسے سائنس فنکشن پر تو کبھی دیکھنا تو انگریزی ہی دیکھنا
اپنا لالی اور بالی وڈ اس معاملے میں بالکل کارٹون واقع ہوئے ہیں :)
اور کیا بھیا ایک دفعہ میں نے سوچا کہ چلو اردو میں سائنس فکشن دیکھتے ہیں انڈین مووی ملی۔۔افف مت پوچھیے اس کو دیکھنے کے بعد کیا ہوا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہماری طرف سے کوئی ریکمنڈیشن نہیں ہے۔ وہ تو ہم نے بر سبیل تذکرہ کہہ دیا تھا۔ :) :) :)
جی بھیا
آپ یوں کریں یو ایس میں کرنل جیک اونیئل رہتے ہیں ناں ان کو کہیں کہ وہ اور ان کے ٹیم پھر سے اسٹار گیٹ میں کام کریں۔ یہ ساری موویز ختم ہوگئیں ہیں بھیا :(
 
Top