فہیم
لائبریرین
یہاں تو آج بجلی صاحبہ بہت اچھے طریقے سے پیش آرہی ہیں کہ بہت کم ہی جانا ہوا ہے ان کا۔جی بھیا یہاں بھی ایسا ہی ہو رہا ہے
یہاں تو آج بجلی صاحبہ بہت اچھے طریقے سے پیش آرہی ہیں کہ بہت کم ہی جانا ہوا ہے ان کا۔جی بھیا یہاں بھی ایسا ہی ہو رہا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
لکھ رہے ہیں ابھی۔لکھا گیا پھر
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کہو کیا حال ہیں۔
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
ہمارے یہاں تو کچھ دن سے تنگ کرنے لگی ہے بھیایہاں تو آج بجلی صاحبہ بہت اچھے طریقے سے پیش آرہی ہیں کہ بہت کم ہی جانا ہوا ہے ان کا۔
پھر تو آپ کو ڈسٹرب کرنا ٹھیک نہیںلکھ رہے ہیں ابھی۔
تو خراب تو تم پہلے بھی نہیں تھیںٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ڈنڈے سے پٹائی کرو اس کی۔ہمارے یہاں تو کچھ دن سے تنگ کرنے لگی ہے بھیا
بھیاااتو خراب تو تم پہلے بھی نہیں تھیں
باقی میرا تو پتہ ہے نہ تھوڑا کھڑوس سا ہوں
ڈنڈے سے پٹائی کرو اس کی۔
السلام علیکم!کیسی ہیں عائشہ ؟
پھر "ایسے" کی جگہ کیا کہنےکا بابا!بھیااا
ایسے نہیں کہتے بابا
اور کہو کیا چل رہا ہے زندگی میں آج کل
وعلیکم السلام میں بھی ٹھیک ٹھاک کیا چل رہا ہے ابھی۔السلام علیکم!
الحمد للہ ٹھیک ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
فہیم بھیااااااپھر "ایسے" کی جگہ کیا کہنےکا بابا!
آج کل صبح صبح کالج جانا پڑتا ہے بھیا اتنی سردی میںاور کہو کیا چل رہا ہے زندگی میں آج کل
اور ابھی کیا کرینگ۔
اپیا لیکچر سن رہی تھی ناںوعلیکم السلام میں بھی ٹھیک ٹھاک کیا چل رہا ہے ابھی۔