فہیم

لائبریرین
آج کل صبح صبح کالج جانا پڑتا ہے بھیا اتنی سردی میں
میرے پاؤں میں سوجن ہوگئی ہے :(
لیکچر چل رہا ہے ناں
جی سردی تو ہے
آپ خیال رکھا کرو نہ اپنا۔
نیم گرم پانی میں لاہوری نمک ڈال کر ٹیکور کرنا تھا پیر کا
اور آپ سردی میں ساکس یوز کرتے ہو نہ؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی سردی تو ہے
آپ خیال رکھا کرو نہ اپنا۔
نیم گرم پانی میں لاہوری نمک ڈال کر ٹیکور کرنا تھا پیر کا
اور آپ سردی میں ساکس یوز کرتے ہو نہ؟
جی بھیا کیا تو ہے ابھی
نہیں کرتی بہت خراب ہوں میں
بس کالج جاتے ہوئے پہنتی ہوں
 

فہیم

لائبریرین
جی بھیا کیا تو ہے ابھی
نہیں کرتی بہت خراب ہوں میں
بس کالج جاتے ہوئے پہنتی ہوں
پتہ ہے سردی میں پیروں کا بہت خیال رکھنا چاہیے۔
ورنہ پیر خراب ہوجاتے ہیں اور ہم کیسے گوارہ کرلیں کے آپ کے پیروں کو کچھ ہو :)

تو پلیز اپنا بھی خیال رکھو اور پیروں کا بھی۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پتہ ہے سردی میں پیروں کا بہت خیال رکھنا چاہیے۔
ورنہ پیر خراب ہوجاتے ہیں اور ہم کیسے گوارہ کرلیں کے آپ کے پیروں کو کچھ ہو :)

تو پلیز اپنا بھی خیال رکھو اور پیروں کا بھی۔
جی بھیا
پتا ہے کالج میں اتنی سردی ہوتی ہے ناں کہ تھوڑی دیر کسی جگہ بیٹھے رہو تو اٹھ کر چلنے سے پاؤں میں درد ہوتا ہے۔ ہمارا کالج تو اتنا بڑا ہے وہاں گھر سے بھی زیادہ سردی ہوتی ہے۔
 
Top