فہیم

لائبریرین
جی بھیا
پتا ہے کالج میں اتنی سردی ہوتی ہے ناں کہ تھوڑی دیر کسی جگہ بیٹھے رہو تو اٹھ کر چلنے سے پاؤں میں درد ہوتا ہے۔ ہمارا کالج تو اتنا بڑا ہے وہاں گھر سے بھی زیادہ سردی ہوتی ہے۔
بڑی جگہ میں سردی بھی بڑی ہی ہونی ہے نہ۔
تم خیال کرو اس سردی میں
اپنے کھانے پینے کا خیال کرو اور گرم کپڑے پہن کر باہر نکلا کرو زیتون کے تیل کا ہلکا سا مساج کرلیا کرو پیروں اور ٹانگوں پر۔
اور جب بھی باہر جاؤ اپنے کانوں اور ناک کو بھی کور رکھو۔

ویسے خود میں ان باتوں پر عمل نہیں کرتا :)

لیکن تم کو ان پر ضرور عمل کرنا چاہیے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بڑی جگہ میں سردی بھی بڑی ہی ہونی ہے نہ۔
تم خیال کرو اس سردی میں
اپنے کھانے پینے کا خیال کرو اور گرم کپڑے پہن کر باہر نکلا کرو زیتون کے تیل کا ہلکا سا مساج کرلیا کرو پیروں اور ٹانگوں پر۔
اور جب بھی باہر جاؤ اپنے کانوں اور ناک کو بھی کور رکھو۔

ویسے خود میں ان باتوں پر عمل نہیں ہوتا :)

لیکن تم کو ان پر ضرور عمل کرنا چاہیے۔
لوشن تو لگا لیتی ہوں بھیا
کان تو کور ہو جاتے ہیں ناک کا کیا کرے بندہ؟ :(
ہی ہی ہی ٹھیک ہے بھیا میں بھی کچھ باتوں پر عمل کر لوں گی۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
لوشن تو لگا لیتی ہوں بھیا
کان تو کور ہو جاتے ہیں ناک کا کیا کرے بندہ؟ :(
ہی ہی ہی ٹھیک ہے بھیا میں بھی کچھ باتوں پر عمل کر لوں گی۔ :)
جی لوشن تو موئسچرائزنگ کے لیے لگایا جاتا ہے۔
درد پر تو اس نے اثر نہیں کرنا نہ۔
ناک کو بھی حجاب سے کور کرلیا کرو۔

اور چلو کچھ پر ہی کرلو لیکن پوری طرح
کہ اس میں کوئی ڈنڈی نہ مارو :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی لوشن تو موئسچرائزنگ کے لیے لگایا جاتا ہے۔
درد پر تو اس نے اثر نہیں کرنا نہ۔
ناک کو بھی حجاب سے کور کرلیا کرو۔

اور چلو کچھ پر ہی کرلو لیکن پوری طرح
کہ اس میں کوئی ڈنڈی نہ مارو :)
خود ہی ٹھیک ہو جائے گا بھیا
میں دوائیاں یوز کرنے میں بڑی لیزی ہوں۔
دوسروں کو مشورے دے دیتی ہوں بس
جی بھیا پر کالج میں نہیں کیا جا سکتا ناں ہر وقت ۔۔اور ہم لوگ بس لیکچر لینے کلاس میں جاتے ہیں باقی وقت باہر ہی رہنا ہوتا ہے۔
ڈنڈی مارنے سے ڈانٹ پڑنے کا خدشہ تو نہیں ہے ناں بھیا؟ :noxxx:
 
لیکن یہاں تو بات دوا کی نہیں غذا اور خیال کی ہے نہ۔
اور کبھی ہمیں بھی اپنے بیش قیمت مشوروں سے فیضایاب فرمائیے نہ :)

باقی یہ لیکچر تم لوگ کیسے لاتے ہو
لوٹ کر یا پھر لائن لگا کر اور لیتے کس چیز میں ہو
پلیٹیں گھر سے لے کر جاتے ہو یا پھر پارسل کا بھی انتظام ہوتا ہے۔
 
Top