عائشہ عزیز

لائبریرین
لیکن یہاں تو بات دوا کی نہیں غذا اور خیال کی ہے نہ۔
اور کبھی ہمیں بھی اپنے بیش قیمت مشوروں سے فیضایاب فرمائیے نہ :)

باقی یہ لیکچر تم لوگ کیسے لاتے ہو
لوٹ کر یا پھر لائن لگا کر اور لیتے کس چیز میں ہو
پلیٹیں گھر سے لے کر جاتے ہو یا پھر پارسل کا بھی انتظام ہوتا ہے۔
شرمندہ مت کریں بھیا آپ کو تو میرے سے زیادہ ہی معلوم ہوتا ہے وہ تو میں اپنے سے چھوٹوں پر جھاڑتی ہوں ناں :)

لوٹ کر :rollingonthefloor:
اور کاپیاں ہیں ناں لینے کے لیے
 
فہیم

لائبریرین
شرمندہ مت کریں بھیا آپ کو تو میرے سے زیادہ ہی معلوم ہوتا ہے وہ تو میں اپنے سے چھوٹوں پر جھاڑتی ہوں ناں :)

لوٹ کر :rollingonthefloor:
اور کاپیاں ہیں ناں لینے کے لیے
آپ شرمندہ بھی ہوتی ہو!
یہ تو لیٹس نیوز ہے:rolleyes:

اور چھوٹوں پر بس رعب ہی جھاڑتی ہو نہ یا پھر کبھی کبھار ہاتھ بھی جھاڑ دیتی ہو۔

باقی کاپیوں میں لوٹنے کے ساتھ ساتھ اسے دماغ میں سماتی رہتی ہو یا پھر بس کاپیوں کی حد تک ہی لوٹ مار رہتی ہے :)
 
:)
میں تو بہت نالائق ہوں بھیا بس کاپیاں ہی بھرتی رہتی ہوں۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
مجھے کیا پتا بھیا؟
یہ کالی سفید گلابی کانوں، دم اور مونچھوں والی بلی کا نام پتہ ہے۔

4038.jpg
 
Top