عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ کالی سفید گلابی کانوں، دم اور مونچھوں والی بلی کا نام پتہ ہے۔

4038.jpg
بھیاااااااااااااااااااااااااااا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ویسے ساگ ایک عمومی لفظ ہے جو بیشتر ہری پتیوں پر مشتمل غذاؤں کو کہا جاتا ہے۔ پالک بھی ایک ساگ ہے، سرسوں بھی ایک ساگ ہے، میتھی بھی ایک ساگ ہے۔۔۔ :) :) :)
ایک دن کسی سے فون پر بات ہو رہی تھی تو ہم نے ان سے کہا کہ دس ساگوں کے نام بتائیں جو اپنے علاقے میں مستعمل ہیں۔ انھوں نے بہت کوشش کی لیکن چھ ساگوں سے آگے نہیں بڑھ سکیں۔ پھر انھوں نے کہا کہ بھائی آپ بتا دیں باقی چار تو جانیں۔ پھر ہم نے فیس طے کی دو مسکان فی ساگ کے حساب سے باقی کے چار ساگوں کے نام بتا کر دس کی تعداد پوری کی۔ :) :) :)

اچھا یہ بات

دس ساگوں کے نام یہاں بھی بتائیے سعود بھائی
 
Top