عندلیب

محفلین
نہیں! صبح اٹھ کر نہا دھو کر آفس بھاگ آئے تھے۔ دیر رات کچھ کھا لیا تھا جس سے بھوک ختم ہو گئی تھی۔ اب جمعہ کی نماز کے بعد ان شاء اللہ گھر جا کر کچھ کھائیں گے، ان شاء اللہ۔ :) :) :)
بھیا آپکو اپنے کھانے پینے کا دھیان رکھنا چاہیے ۔
 
Top