ابن سعید
خادم
جی اپیا جانی!بھیا آپکو اپنے کھانے پینے کا دھیان رکھنا چاہیے ۔
جی اپیا جانی!بھیا آپکو اپنے کھانے پینے کا دھیان رکھنا چاہیے ۔
انگریزی اور عربی ساتھ ساتھ!پھر تو اچھی بات ہے۔ خطبہ انگریزی میں دیا جاتا ہے ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں شمشاد بھائی ، بھابی کیسی ہیں ؟
جی ضرور ان شاء اللہ!یہ تو اور بھی اچھی بات ہے۔ چلیں پھر جائیں نیک کام میں دیر نہیں کرنی چاہئے اور خطبے سے پہلے پہنچ کر ثواب حاصل کریں اور سب کے لیے دعا فرمائیں۔
میں ذرا اب ڈرائر سے کپڑے نکال لاؤں ۔۔جی ضرور ان شاء اللہ!
کل پریس کرونگا اس لیے آج دھو کر رکھ دئیے۔ کل دھوتا تو پریس نہیں ہو پاتے۔ڈالے ہی کیوں تھے؟ ویسے بھی کل دفتر سے چھٹی ہے، کل نکال لیجیے گا۔
دو ہفتوں کی۔ کبھی کبھار تین ہفتوں بعد بھی۔اس کے بعد پھر کپڑوں سے ایک ہفتے کی چھٹی ہوتی ہے یا دو ہفتوں کی؟
ہردوسرے دن ۔۔ کبھی کبھار باہر کا بھی کھا لیتا ہوں جب اپنا پکایا اچھا نہ بنا ہو۔اور کھانا بنانے کی باری کب کب آتی ہے۔