و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
یہاں تو روزانہ ہوتی ہے ۔۔و علیکم السلام
ہمارے ہاں تو آج زبردست دھوپ ہے۔
میں ٹھیک ہوں بھیاکیسے مزاج ہیں؟
چاچو آج تو یہاں بہت دھند تھی۔و علیکم السلام
ہمارے ہاں تو آج زبردست دھوپ ہے۔
جی چاچومزے ہیں پھر تو تمہارے۔ یہاں کل خاصی سردی تھی لیکن آج تو کڑاکے کی دھوپ ہے۔
جی خود بنائی میں کافی بہت مزے کی بناتی ہوںہم تو اس وقت اردو ویب کے سرور پر کچھ کام کر رہے ہیں۔ ویسے عینی بٹیا رانی نے کافی خود بنائی ہے؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
ہیلو ہیلو - مجھے معلوم ہے تمہیں انگریزی آتی ہے لیکن یہ اردو محفل ہے۔
اسلام علکیم - کم از کم السلام علیکم تو ٹھیک لکھا کرو۔
بھہت زادا - بہت زیادہ
اسی لیے کہتا ہوں اسکول میں شرارتیں کرنے کی بجائے ٹھیک سے پڑھا کرو۔
عینی بٹیا رانی کافی کیسے بناتی ہیں اس کی مفصل ترکیب بیان کی جائے!جی خود بنائی میں کافی بہت مزے کی بناتی ہوں
وعلیکم السلام!السلام علیکم!