وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسی ہیں عینو بٹیا؟وعلیکم السلام!
ٹھیک بھیاکیسی ہیں عینو بٹیا؟
اللہ کا کرم ہے ، آپ سنائیے آج کل کس موضوع پر تحقیق ہو رہی ہےوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں جناب؟
کتنا؟ٹھیک بھیا
وعلیکم السلام!السلام علیکم
ہم ابھی گھر والوں کے ہمراہ ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے ہیں۔
ان شاءاللہ رات میں چکر لگتا ہے۔
ہماری تحقیق تو ویب سائنس اور ڈیجیٹل لائبریریز کے موضوع پر ہے۔ ان دنوں ایک میسجنگ پروٹوکال پر کام کر رہے ہیں جس کی مدد سے ویب پیجیز ایک دوسرے سے پیغامات کا تبادلہ کر سکیں۔اللہ کا کرم ہے ، آپ سنائیے آج کل کس موضوع پر تحقیق ہو رہی ہے
کیسی ہیں ننھی پری؟ اب پاؤں کیسا ہے؟وعلیکم السلام سعود بھیا، فہیم بھیا، الف نظامی بھیا
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ننھی پری؟ اب پاؤں کیسا ہے؟
الحمد للہ بھیا ٹھیک ہے۔ ننھی پری جلدی سے ٹھیک ہو جائے بالکل!ٹھیک ہوں بھیا
ویسا ہی۔۔
آپ کیسے ہیں؟
جی بھیاالحمد للہ بھیا ٹھیک ہے۔ ننھی پری جلدی سے ٹھیک ہو جائے بالکل!
و علیکم السلامالسلام علیکم
ہم ابھی گھر والوں کے ہمراہ ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے ہیں۔
ان شاءاللہ رات میں چکر لگتا ہے۔