فہیم

لائبریرین
میں اچھی ہوں بھیا۔۔ الحمدللہ
آپ سنائیں۔۔ کیسے ہیں کیا کر رہے ہیں؟
میں ناں امی کی طرف ہوں ۔۔۔ کچھ دیر تک گھر کے لیے نکلنا ہے ان شاءاللہ
اللہ کا کرم ہے
میں بھی بہت اچھا ہوں :)
ابھی واپسی ہوئی شادی کی تقریب سے میری اور چینچ کر کے اور سب چیزوں کو ان کی جگہوں پر رکھ کر ہم یہاں چکر مارنے آگئے ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے
میں بھی بہت اچھا ہوں :)
ابھی واپسی ہوئی شادی کی تقریب سے میری اور چینچ کر کے اور سب چیزوں کو ان کی جگہوں پر رکھ کر ہم یہاں چکر مارنے آگئے ہیں۔
کس کی شادی تھی بھیا اور کیا کیا کھایا۔۔ تفصیل بتائی جائے
 

فہیم

لائبریرین
کس کی شادی تھی بھیا اور کیا کیا کھایا۔۔ تفصیل بتائی جائے
ہماری امی کی خالہ لگتی ہیں۔
ان کی پوتی کی شادی تھی۔
یعنی ہمارے ماموں کی بیٹی۔

اور کھانے میں تو کافی کچھ تھا۔
چکن ملائی تکہ
فرائڈ فش
چکن کڑائی
بریانی
تافتان
اور وہ مکھن اور ہرے دھنیے والے نان
سیلڈ، رائتہ اور چٹنیاں
فروٹ ٹرائفل
کولڈرنک
اور اینڈ میں کشمیری چائے

باقی ہم نے کیا کھایا یہ تو یاد نہیں۔
ہاں کولڈرنک اور کشمیری چائے ضرور پی تھی :)
 

عینی شاہ

محفلین
عینی بٹیا رانی کافی کیسے بناتی ہیں اس کی مفصل ترکیب بیان کی جائے! :) :) :)
السلام علیکم سعود بھائی :) کیسے ہیں آپ ؟ میں بہت اچھی ہوں :)عینی کافی کی نا خوب ساری پٹائی لگاتی ہے تو کافی خود ہی مزے کی بن جاتی ہے ۔۔ویسے عینی صرف اپنی کافی کے لیئے دودھ زیادہ ڈالتی ہے کیئونکہ عینی کو دودھ بہت اچھا لگتا ہے ۔:):)
 

عینی شاہ

محفلین
آنسو ضائع نہیں کرنے۔ اس بالٹی میں جمع کرتی جاؤ۔ جب بھر جائے تو کپڑے دھونے کے کام آئیں گے۔

098262314485.jpg
:rollingonthefloor:اتنی بڑی بالٹی ہی ہی ہی میرے آنسو اتے زادا تو نہیں ہوں گے انکل جو اس سے کپڑے دھو لیئے جائین ہی ہی ہی:)
 
السلام علیکم سعود بھائی :) کیسے ہیں آپ ؟ میں بہت اچھی ہوں :)عینی کافی کی نا خوب ساری پٹائی لگاتی ہے تو کافی خود ہی مزے کی بن جاتی ہے ۔۔ویسے عینی صرف اپنی کافی کے لیئے دودھ زیادہ ڈالتی ہے کیئونکہ عینی کو دودھ بہت اچھا لگتا ہے ۔:):)
وعلیکم السلام عینی بٹیا رانی! پٹائی والی اجازت کس نے دی آپ کو؟ :) :) :)
 
Top