عائشہ عزیز
لائبریرین
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں!
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں!
وہ وہ وہ وہ ایسے ہی تو بنتی ہے نا ویسے مدھو آپا نے بتایا تھا ہی ہی ہی
کم از کم رومال دھونے بھر کا تو ہو ہی جائے گا اگر ٹشو پیپر پر تکیہ نہ ہو تو!جتنے بھی جمع ہو جائیں، اتنے ہی کافی ہیں۔
کچھ نام علاقائی ہیں اس لیے اردو میں ان کا متبادل نہیں معلوم ہمیں۔
رونا آ رہا ہے اپیا
پاؤں میں تکلیف ہے
پالکجو بھی نام ہیں وہی لکھ دیں سعود بھائی
اپیا سوجن ہوگئی ہے ناںکیا ہوا عائشہ، پاؤں کیسا ہے؟
پالک
میتھی
چولائی
سویا
بتھوا
چنا
سرسوں
لونی
کیرموا
گنونی
ان کے علاوہ کچھ لوگ مندرجہ ذیل کو بھی ساگ میں شمار کرتے ہیں۔
آلو کی پتیاں
مولی کی پتیاں
اپیا سوجن ہوگئی ہے ناں
و علیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اسلام آباد میں آج موسم بہت سرد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جزاک اللہ سعود بھائی، میرے علم میں اضافہ ہوا
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اسلام آباد میں آج موسم بہت سرد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام!
بٹیا رانی! اس سرد موسم کی کوئی نمونہ تصویر بنائیں!
جی اچھا اپیابہت خیال رکھیں عائشہ
ایسے سوالات کریں گی تو آپ سے بھی ایسی ہی فرمائش کی جا سکتی ہے۔۔۔ (جو شاید ہی کبھی پوری ہو!)نمونہ تصویر ہاتھ سے یا کیمرہ سے
ایسے سوالات کریں گی تو آپ سے بھی ایسی ہی فرمائش کی جا سکتی ہے۔۔۔ (جو شاید ہی کبھی پوری ہو!)
جی اچھا اپیا
سردی کی وجہ سے ناںسوجن کیسے ہوئی عائشہ؟