سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پالک
میتھی
چولائی
سویا
بتھوا
چنا
سرسوں
لونی
کیرموا
گنونی

ان کے علاوہ کچھ لوگ مدرجہ ذیل کو بھی ساگ میں شمار کرتے ہیں۔

آلو کی پتیاں
مولی کی پتیاں

سعود بھائی ، میں امی سے پوچھا تو انھوں نے باتھو (یہ شاید یہی بتھوا ہو گا) اور چولائی کا بتایا ہے، یہ نام انھوں نے سنے ہوئے ہیں، اور باتھو کا بتایا ہے کہ ہماری دادی جان پالک میں اس کی بہت تھوڑی سی مقدار شامل کر کے بنایا کرتی تھیں۔
 
جی یہ بتھوااور باتھو ایک ہی ہیں۔ یہ عموماً گیہوں کی فصل کے ساتھ ابتدائی دنوں میں اگتے ہیں۔ اور ان کو اکھاڑ پھیکنا ضروری ہوتا ہے ورنہ فصل کو نقصان پہونچاتے ہیں۔ کیوں کہ زمین کی غذائیت میں فصل کے ساتھ حصہ دار بن جاتے ہیں۔ :) :) :)

بتھوا کی تصویر ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)

IMG_0424.JPG
 
سعود بھائی ، میں امی سے پوچھا تو انھوں نے باتھو (یہ شاید یہی بتھوا ہو گا) اور چولائی کا بتایا ہے، یہ نام انھوں نے سنے ہوئے ہیں، اور باتھو کا بتایا ہے کہ ہماری دادی جان پالک میں اس کی بہت تھوڑی سی مقدار شامل کر کے بنایا کرتی تھیں۔
چولائی یہ رہی۔ :) :) :)

amaranth.jpg
0

P1030932.JPG
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سردی کی وجہ سے سوجن میری تو سمجھ سے باہر ہے ۔
ہائیں اپیا
سوچئے ذرا جن بہت زیادہ سردی ہو اور کوئی موٹر بائیک چلائے ہاتھوں پر دستانے پہنے بغیر۔۔تو تیز ہوا لگنے سے ہاتھ ریڈ ہو جائیں گے اور سویلنگ ہو جائے گی۔ ایسے ہی اگر آپ ٹھنڈے پانی میں کام وغیرہ کریں یا زیادہ سردی میں موزے وغیرہ نہیں پہنیں تو ٹھنڈ لگنے سے پاؤں بھی سوج جاتے ہیں ناں
 
Top