عائشہ عزیز
لائبریرین
فہیم بھیا
ہم میچ ہار گئے۔
ہم میچ ہار گئے۔
ہاں یاد آیا ایک دفعہ میرے بڑے لڑکے کو بھی ہوگئی ہا تھوں پر جب مین ریاض میں تھیہائیں اپیا
سوچئے ذرا جن بہت زیادہ سردی ہو اور کوئی موٹر بائیک چلائے ہاتھوں پر دستانے پہنے بغیر۔۔تو تیز ہوا لگنے سے ہاتھ ریڈ ہو جائیں گے اور سویلنگ ہو جائے گی۔ ایسے ہی اگر آپ ٹھنڈے پانی میں کام وغیرہ کریں یا زیادہ سردی میں موزے وغیرہ نہیں پہنیں تو ٹھنڈ لگنے سے پاؤں بھی سوج جاتے ہیں ناں
جی اپیاہاں یاد آیا ایک دفعہ میرے بڑے لڑکے کو بھی ہوگئی ہا تھوں پر جب مین ریاض میں تھی
ہاں اس وقت ڈاکٹر نے مجھے بتایا تھا۔جی اپیا
یہ الرجی کی ایک قسم ہے۔ میری ایک فرینڈ ہیں ان کو بھی ہے سردی سے ان کے تو ہاتھ پاؤں سوج جاتے ہیں۔
جی اپیاہاں اس وقت ڈاکٹر نے مجھے بتایا تھا۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔۔
اور ننھی پری کیا حال ہیں ؟جی اپیا
جی بھیا سب خیرسب خیر ؟
سب خیراں۔جی بھیا سب خیر
آپ سنائیے؟
الحمد للہ اپیااور ننھی پری کیا حال ہیں ؟
الحمد للہ سب بخیر ہیں پڑھائی کر رہے ہیں اس وقت۔الحمد للہ اپیا۔
آپ سنائیے بچہ پارٹی سب کیسے ہیں؟
ہاں جیفہیم بھیا
ہم میچ ہار گئے۔
السلام علیکم!
السلام علیکم ۔۔
جی آپیالحمد للہ سب بخیر ہیں پڑھائی کر رہے ہیں اس وقت۔
کوئی بات نہیں بھیاہاں جی
جیتا ہوا میچ تھا ویسے
پھر بھی پتہ نہیں کیوں ہار گئے۔
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ لوگ