جی ہاں ۔جی آپی
پیپرز وغیرہ چل رہے ہیں؟
جی ہاں ۔جی آپی
پیپرز وغیرہ چل رہے ہیں؟
اللہ کا کرم ہےسب خیر ۔۔ یو ؟
الحمداللہ ۔ سب خیر ۔اللہ کا کرم ہے
آپ کہیے کیا حال و احوال ہیں۔
اچھا کھیلے ہوتے تو جیت جاتے نہ۔کوئی بات نہیں بھیا
کھیلے تو بہت اچھا ناں
الحمداللہ میں ٹھیک ہوں۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اور کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔الحمداللہ ۔ سب خیر ۔
نہیں ناں بھیااچھا کھیلے ہوتے تو جیت جاتے نہ۔
خیر اچھی بات یہ کہ سیریز تو جیت گئے تھے۔
ابھی تو کچھ بھی نہیں بھیاالحمداللہ میں ٹھیک ہوں۔
تم کہو کیا ہورہا ہے
اور پیر کیسا ہے ابھی
گھر سے دفتر اور دفتر سے گھر۔ روبو لائف ۔۔اور کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔
باؤلنگ میں اچھا کھیلے لیکن بیٹنگ میں اچھا کیا نارمل بھی نہیں کھیل سکے۔نہیں ناں بھیا
مجھے تو لگا اچھے کھیلے۔
سینکائی کرو اس کی تاکہ ٹھیک ہوں جلدی سے۔ابھی تو کچھ بھی نہیں بھیا
ہاں پیر ویسے ہی ہیں۔ ابھی دوا لے رہی ہوں ناں
اتنا تردد کون کرے بھیا؟سینکائی کرو اس کی تاکہ ٹھیک ہوں جلدی سے۔
وہ جسے اپنا خیال ہواتنا تردد کون کرے بھیا؟
او اچھا میں سمجھی مجھے کہہ ر ہے ہیںوہ جسے اپنا خیال ہو
یعنی میں ٹھیک ہی کہتا ہوں کہاو اچھا میں سمجھی مجھے کہہ ر ہے ہیں
جی بھیا مقدس آپی کی بات کر رہے ہیں ناں؟یعنی میں ٹھیک ہی کہتا ہوں کہ
کسی کو اپنا ذرا خیال نہیں
سو سو کر جاگتے ہیں اور جاگ جاگ کر سوتے ہیں!یہاں جھانکا تو ایک مانو بلی نے اپکو سلام کر دیا ویسے آپ سوتے میں جاگتے ہیں یا جاگتے میں سوتے ہیں
بھیا میرا تو دل کر رہا ہے زور سے چیخوںوعلیکم السلام!
جی ننھی پری۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟